Ishq by Tania Tariq Complete novel


Ishq by Tania Tariq complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.


Tania Tariq is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.


Ishq by Tania Tariq complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Tania Tariq All Novels Link

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

1.    You will see 3 download links in every post. Click it any of them.

5.    You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.

6.    Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Short Scens

یار تانیہ ماما بتا رہی تھی کہ حمزہ بھی اسی یونی ورسٹی میں پڑھتا ہے ۔۔ اےے تو نے پہلے کیوں نہیں بتایا پاگل ۔۔ یار مجھے خود کل پتا چلا ۔۔ تمہیں تو پتا ہی ہے ۔۔ پانچ سال سے  ہم دونوں فیمیلیز میں بات چیت بند ہے ۔۔ بس اسی لیے نہیں معلوم تھا اور پتا یہ رشتہ بھی حمزہ کی فرمائش پر آیا ہے ۔۔ ماما بتا رہی مامی تو اتنی راضی نہیں لگ رہی تھی ۔۔ لیکن حمزہ کے فورس کرنے پر وہ راضی ہوگئی۔۔یہ سب تمہاری ماما کو کیسے پتا  ۔۔ ماموں کی پہلےماما سے کال پر بات ہوئی تھی ۔ اوہ اچھا !!  کیارہ کو کندھا مارتے ہوئے کہتی ہے واہ جناب مطلب آگ دونوں طرف سے برابر کی لگی ہوئی ہے ۔۔ یارررر ۔۔ اوہ مائی گاڈ کوئی بہت بلش کررہا ۔۔ نہیں تنگ کرو نہ یار ۔۔۔ اچھا ویسے کچھ پتا ہے کونسے ڈیمارٹمنٹ میں ہے اور کونسا سمسٹر ۔۔ ہاں ماما نے بتایا تھا ویسے حیرت کی بات ہے ایک یونی میں ہوتے ہوئے بھی تم دونوں کی کبھی ملاقات نہیں ہوسکی ۔۔وجہ ڈفٹنٹ ڈیپارمنٹس۔۔ کیارا تانیہ کو جواب دیتی۔۔ ہاں صحیح کہہ رہی تم ۔۔  اچھا وہ ماما کہہ رہی تھی میں ایک بار مل بھی لوں ۔۔ اہہم اہہم ۔۔ یاررر ۔۔ اچھا نہ چل بتا تو ۔۔ d pharmacy  کا لاسٹ سمسٹر ہے ۔۔ اچھا مطلب ہم سے دو سمیسٹر آگے ہیں۔ چل پھر کل فری لیکچر میں دیکھے گے ۔۔ ابھی چلتے ہیں نہ تانیہ ۔۔ تانیہ کیارہ کو زوردار گھوری سے نوازتی ہے ۔۔ کیارہ معصوم سی شکل بنا کر اسکو دیکھتی ہے ۔۔ تو تانیہ کو اس پر ترس آجاتا ۔۔چل کیا یاد کرے گی ۔۔ آجا ۔۔ وہ دونوں pharmacy   کے ڈیمارٹمنٹ کا scehdule  دیکھ کر ۔۔ حمزہ کی کلاس ڈھونڈتی ہے ۔۔ لیکن وہ دونوں حمزہ کو نہیں ڈونڈ پاتی کیارا اپنی ماما کو کال کرکے بتا دیتی ہے کہ حمزہ نہیں ملا ۔۔ میں حمزہ سے بات کرتی ہوں کیارا ۔ کیارا کی ماما حمزہ کو کال کرتی ہے ۔۔السلام علیکم بیٹا !  کیا حال ہے حمزہ بیٹا۔۔ وعلیکم الاسلام! الحمداللہ پھپھو أپ کیسی ہیں بیٹا اللہ کا کرم ہے ۔۔ گھر میں سب ٹھیک ہیں ۔۔ جی پھپھو سب ٹھیک ہے ۔۔ خیریت پھپھو ؟؟ اپکی کال مطلب ۔۔ ہاں حمزہ وہ آسیہ بتا رہی تھی تم تانیہ کی ہی یونی میں ہوتے ہو تو میں نے کیارا کو بولا تھا کہ وہ ایک بار تم سے مل لے  ، جی پھپھو مما نے بتایا تھا مجھے بھی ۔۔ تو بیٹا أپ نمبر لے لو کیارہ کا مل لینا اس سے ۔۔ میں چاہتی دونوں ایک دوسرے سے بات چیت کرو اور ایک دوسرے کی نیچر کو سمجھ لو ۔۔ جی جی پھپھو أپ دے دے نمبر ۔۔ میں رابطہ کر لیتا ۔۔ ہاں لکھو تم ۔۔ وہ جھلی پتا نہیں اپنی دوست کے ساتھ کہاں ڈھونڈ رہی تھی تمہیں، اوہ تو میڈم مجھے ہی ڈھونڈ رہی تھی ۔۔ حمزہ سوچ میں ڈوبا ہوتا ۔۔ 

Click the link below to download this novel in pdf.


DOWNLOAD LINK


Ishq by Tania Tariq Online Reading


If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment