Lahasil by Mujahid Hussain (Current Episode 2) download pdf


(Current Episode 2)

Lahasil by Mujahid Hussain complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.


Mujahid Hussain is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.


Lahasil by Mujahid Hussain complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Mujahid Hussain All Novels Link

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

1.    You will see 3 download links in every post. Click it any of them.

5.    You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.

6.    Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Short Scens

 ایک دم بکواس    ایک تو لوگوں نے پتا نہیں محبت کو کیا سمجھ لیا ہے کسی سے محبت کرو مل جائے تو ٹھیک ورنہ اسے دل کا روگ بنالو  یہ بھی کوئی بات ہوئی بھلا ایک شخص کی خاطر اپنی زندگی خراب کرلو  بھئی ہم کیوں کسی کو یہ حق اور اختیار دیں کہ ہماری زندگی کا  مالک بن جائے یہ ہماری زندگی ھے اتنی خوبصورت زندگی داؤ پر لگادو  ایک دم فضول کام ھے یہ  محبت بھی     

فرحین بیگ جو عائشہ کا انکشاف سننے کے لیے واپس بیٹھ گئی تھی نخوت سے محبت اور اس کے جذبے کی طاقت کو یکسر مسترد کرتے ہوئے طنز سے اس کی نفعی کردی                            فرحی اب ایسے تو مت بولو سنا ہے بڑی طاقت ہوتی ہے عفریت نما اس جذبے میں جسے محبت کہتے ہیں یہ آگ جب کسی دل میں ایک بار جل جائے تو اپنا دل روح خوشیاں سب محبوب کے تابع ہوجاتے ہیں کچھ اپنا نہیں رہتا خطرناک ناگن ھے اس کا یوں مذاق مت اڑاؤ کہیں تم بھی نا اس کے سنہری جال  میں جکڑلی جاؤ          

مدیحہ سے محبت کی بے حرمتی برداشت نہیں ہوئی اور اس نے فرحین بیگ کو اس کی طاقت کا یقین دلانے کے لیے فلسفہ محبت نہایت عقیدت بھرے انداز میں بیان کیا       مگر فرحین یوسف بیگ   جو اپنے وجود کے گرد خودپسندی اور رعونت کی چادر اوڑھے رکھتی تھی اور جسے لڑکے لڑکی کی ایسے قسم کی  محبت  پر کبھی یقین ہی نہیں رہا تھا اسے ایسے رومینٹک جذبے کی سمجھ کہاں آنی تھی یہ سب نا افسانوی باتیں ہیں مدحی    وہ سرجھٹک کر یقین سے بولی             

محبت کتابی بات نہیں سچ میں بڑے انمول جذبے کا نام ہے فرحی جو انسان کا اندر سوچنے کے انداز سب یکسر اور یکایک بدل کر رکھ دیتا ہے تم نے سسئی پنھوں سوھنی ماھیوال ہیر رانجھا لیلا مجنوں عمر ماروی شیریں فرہاد کی داستان محبت نہیں سنیں جب ان کے بنجر دل میں محبت کا خودرو پودا پیدا ہوا اور ان کے پیاسے من میں اپنے ڈیرے جمائے تو وہ کیسے دنیا سے بیگانہ ہوکر اس نظر نہ آنے پر نس نس میں سماجانے والے جذبے یعنی محبت کو پانے کے لیے لامتناہی قربانیاں دیں     فروا ہتھیلی پر تھوڑی رکھے این ساتھ کئی محبتوں کے مثال پیش کرکے اسے لاجواب کرنے کی سعی کی               

بے وقوف مت بنو یار 21ویں صدی میں رہتے ہوئے تم ان من گھڑت اور جھوٹے قصوں پر یقین رکھتی ہو جو محض مفروضے پر مبنی ہیں بڑے افسوس کی بات ہے   

 فرحین بیگ فروا کے دلائل پر تعجب انگیز لہجے میں نفعی میں سرہلاتے ہوئے کہا          

محبت محبت ہوتی ہے فرحی زمان ومکان سے مبرا وہ وقت کی قید سے آزاد ھے       مدیحہ نے اعتراض  اٹھایا.     مان لو مدحی محبت پرانی چیز ہوگئی ہے خاص کر آج کی گلوبل دنیا میں اور اس کے لیے جان جوکھوں میں ڈالنے والا احمق ہی ہوسکتا ہے    فرحین بیگ ادائے بے نیازی سے فروا اور مدیحہ کے محبت کے حق میں دیے گئے سارے دلائل پر پانی پھیرتے ہوئے اٹھ کھڑی ہوئی       

یا اللہ تو ہی اس کے دل میں کسی کی شدید اور تڑپا دینے والی محبت ڈال دے جس کے فراق میں یہ لمحہ بہ لمحہ تڑپے تاکہ اسے پتا چلے کہ محبت کس عفریت کا نام ہے اور کیا ہوتی ہے اس کی طاقت   فروا دونوں ہاتھ آسمان کی طرف اٹھائے گویا دعا کرتے ہوئے بولی     کسی کی نہیں سر وقار الحسن کی کہو نا  عائشہ نے  چنچل ہنسی ہنستے  ہوئے کہا.   جس سے فرحین بیگ دفعتاً عجیب انداز میں چونک اٹھی                                     

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link (All Episodes)

Episode 1

Episode 2

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1

Episode 2

Lahasil by Mujahid Hussain Epi 2 Online Reading


If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment