(Current Episode 1)
Qaid-e-benaam by Rabia Shah complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Rabia Shah is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Qaid-e-benaam by Rabia Shah complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Short Scens
دروازے
کی آواز اس کے کانوں میں پہنچی، اور جیسے ہی اس نے سر اٹھا کر دیکھا، سامنے کھڑے شخص
کو دیکھ کر اس کی آنکھوں میں ایک عجیب سا خوف جاگ اُٹھا۔ ایسا خوف جیسے ابھی وہ اُسے
مار ڈالے گا۔ دھیرے دھیرے قدم بڑھاتے ہوئے وہ اس کے قریب آیا۔ وہ بیڈ کے پاس نیچے بیٹھی
ہوئی تھی، اور یکدم اس نے اس کے بالوں سے پکڑ کر جھٹکا دیا۔ "تمہیں کیا لگتا ہے؟
اتنی آسانی سے جی لو گی؟ میں تمہاری زندگی کو تمہارے لیے سزا بنا دوں گا، جیسے میری
ماں کی بنی تھی۔"
بالوں
سے پکڑنے کی وجہ سے سر میں شدید درد ہونے لگا، اور اس کی آنکھوں میں نمی آ گئی۔ اس
نے آہستہ آہستہ، بھیگی آنکھوں سے اس کی طرف دیکھا، جیسے وہ سوال کر رہی ہو کہ
"میرا کیا قصور ہے اس سب میں جو تمہاری ماں پر گزرا؟"
وہ
نہیں جانتی تھی کہ وہ شخص، جس کے نکاح میں وہ آئی تھی، اس گھر میں آ کر کس طرح اس کا
مقابلہ کرے گی۔ لیکن وہ شخص جانتا تھا۔ شاید اس لیے اس نے اسے لیا تھا، تاکہ اس کی
دل میں جو انتقام کی آگ جل رہی تھی، وہ کسی طرح بُجھ سکے۔
"میر
آنوش۔۔۔میر آنوش کہاں ہو؟" جلال الدین خان آواز دے رہے تھے، اپنے دل کے قریب ترین
وجود کو پکارتے ہوئے، جس میں اُن کی جان بستی تھی۔
اس کی غیر موجودگی میں ان کا دن کاٹنا ممکن نہیں
تھا۔ آج اُسے نہ دیکھ کر وہ بے چین تھے۔
"میر،
ته چېرته غایب یې؟ (میر تم کہاں غائب ہو؟)
یہ
کہتے ہوئے دا جی کی آواز میں ایک عجیب سا اضطراب تھا، جیسے کوئی کھو جانے والا چیز
کو پکار رہا ہو۔ جیسے ہی وہ آواز سن کر باہر آیا، میر آنوش کو آتے دیکھ کر دا جی کے
چہرے پر ایک مسکراہٹ پھیل گئی۔
میر
نے آ کر دا جی کے سامنے سر جھکا دیا، اور پھر اُن کے ماتھے کو چوم لیا۔
"کہاں
تھا میرا بچہ؟ کل رات گھر نہیں آئے تھے۔ بختیار نے کہا تھا کہ تم دوست کے پاس رکے تھے۔"
"جی
دا جی، میں وہیں تھا۔" میر آنوش نے تھوڑا سوچ کر جواب دیا، کیونکہ سچ کچھ اور
تھا، وہ ابھی تک نہیں بتانا چاہتا تھا، جو کچھ وہ وقت آنے پر سب کے سامنے لانا چاہتا
تھا۔
"مرجانہ
کے پاس گئے ہو؟ لگتا ہے وہ بھی تمہیں یاد کر رہی ہے۔"
"اُن
کو کیسے بھول سکتا ہوں دا جی؟" میر آنوش کی آنکھوں میں ایک عجیب سا درد اُتر آیا،
جیسے مرجانہ کا نام لیتے ہی دل میں ایک گہرا دکھ اُبھرا ہو، وہ دکھ جسے وہ اب تک چھپائے
رکھنا چاہتا تھا۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Download Link (All Episodes)
Online Reading (All Episodes Links)
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment