Haraf e haqeeqat by Eman Fatima Complete book

 


Haraf e haqeeqat by Eman Fatima


Download free online Urdu books pdf, Free online reading

social, romantic, Urdu novel/afsana

Haraf e haqeeqat by Eman Fatima

complete in pdf.

Short Scens

میں نے حرفوں کو جوڑا تو لفظ بنے اور لفظوں کو جب پرکھا تو حقیقتیں سامنے آئیں ۔ اس تمام سفر کا نچوڑ بس اتنا ہے کہ:ـ

" دنیا کی ہر محبت فانی ہے ، ہر رشتہ عارضی ہے اور ہر سہارا کچا ہے ، اگر کوئی چیز باقی رہنے والی ہے تو وہ تمہارا اپنے رب کے ساتھ رشتہ ہے "

جس نے اپنے رب کو پا لیا گویا اس نے سب پا لیا اور جس نے اپنے رب کو کھو دیا گویا اس نے سب کچھ کھو دیا

ہمیشہ ایک بات یاد رکھیں

" نامحرم کی محبت سے لے کر دنیا کی رنگینیوں تک ہر چیز ایک امتحان ہے اور اس امتحان کا حاصل صرف ایک ہے " اللہ کی پہچان" اگر ان لفظوں کو پڑھ کر آپ کے دل میں ایک پل کے لیے بھی اپنے رب کی طرف لوٹنے کی تڑپ پیدا ہوئی تو سمجھ لیجیے کہ میرے حرفِ حقیقت معتبر ٹھہرے اور میری تحریر نے اپنا راستہ پا لیا


 

*حرفِ دعا*

اے میرے پروردگار!

میرے ان لفظوں کو قبولیت عطا کر اور انہیں میرے اور اسے پڑھنے والوں کے لیے ہدایت کا ذریعہ بنا دے۔

اے میرے رب!

ہمارے دلوں کو ان محبتوں سے پاک کر دے، جو تیرے اور ہمارے درمیان رکاوٹ بنتی ہیں۔ ہمیں نا محرم کی چاہت کی ذلت سے بچا کر اپنی محبت کی حلاوت عطا کر، ہمیں وہ راستہ دکھا جو سجدوں کی طرف جاتا ہے، نہ کہ وہ جو سرابوں کی طرف بھٹکاتا ہے،

اے میرے رب!

ہمارے گناہ معاف فرما اور ہمارے دلوں کو حسد اور کینہ سے بچا۔

Click the link below to download this novel in pdf.


DOWNLOAD LINK


Haraf e haqeeqat by Eman Fatima Online Reading


If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment