Mohabbat ka safar by Salwa Muhammad Rafiq Complete novel


Mohabbat ka safar by Salwa Muhammad Rafiqme Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.


Salwa Muhammad Rafiq is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.


Mohabbat ka safar by Salwa Muhammad Rafiq complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Salwa Muhammad Rafiq All Novels Link

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

1.    You will see 3 download links in every post. Click it any of them.

5.    You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.

6.    Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Short Scens

، “شہروز یزدانی… وہ ہمارا  کلاس فیلو تھا۔”

رخسانہ بیگم چونک گئیں۔ “کلاس فیلو؟”

اسما نے سر ہلایا۔ “جی آنٹی۔ تراوش اسے پسند کرنے لگی تھی۔ پہلی بار کسی کو دل میں جگہ دی تھی۔”

 

“وہ ابھی کل تک ہنس رہا تھا آنٹی…” اسما کی آواز ٹوٹ گئی، “اور آج… ایک نام بن کر رہ گیا۔”

اس نے بستر پر لیٹی تراوش کو دیکھا۔ “تراوش نے پہلی بار محبت کو محسوس کیا تھا، اور پہلی ہی محبت میں اسے جدائی نہیں… موت ملی۔ وہ یہ صدمہ سہہ ہی نہیں پائی۔”

رخسانہ بیگم کے ہونٹوں سے بے اختیار آہ نکلی۔ آنکھوں کے سامنے اندھیرا سا چھا گیا۔

“میری بچی نے دل لگانا سیکھا ہی تھا… اور دل ٹوٹنے سے پہلے ہی اجڑ گیا…”

 

رخسانہ بیگم کی آواز کانپ رہی تھی۔ آنسو ایک کے بعد ایک رخساروں پر بہنے لگے، مگر وہ انہیں روکنے کی کوشش بھی نہ کر سکیں۔ “ہم نے تو اسے ہمیشہ مضبوط سمجھا تھا…” وہ بمشکل بول پائیں، “ہمیں کیا خبر تھی کہ اس کے دل میں بھی اتنی نازک کلی کھِل رہی ہے ہم تو سمجھے تھے تراوش دادی کے جانے کے صدمے سے باہر نہیں نکل پائی وقت کے ساتھ سنبھل جائے گی مگر دادی کے بعد یہ دوسرا صدمہ ۔”

 

شانی، جو اب تک کمرے کے ایک کونے میں خاموش کھڑا تھا، آہستہ آہستہ ماں کے قریب بڑھا۔ اس کی آنکھوں میں خوف چھپا ہوا تھا، مگر ساتھ ہی ایک مضبوطی بھی جھلک رہی تھی۔ اس نے رخسانہ بیگم کا ہاتھ تھام لیا،

“امی، سب ٹھیک ہو جائے گا۔ ہمیں بس تراوش کے ساتھ رہنا ہے، اسے سہارا دینا ہے اور دعا کرنی ہے۔ وہ اتنی مضبوط ہے کہ یہ صدمہ اسے نہیں توڑ سکتا۔ وہ اس سے باہر نکلے گی، اور ہمیں دکھا دے گی کہ ہر مشکل کو جیتا جا سکتا ہے۔”

شہروز کا جانا اللہ کی مرضی تھی،” حنیف صاحب نے بھری ہوئی آواز میں کہا، “جتنی زندگی اس کے نصیب میں لکھی تھی، اتنی ہی اسے ملی۔ ہم کسی کو روک نہیں سکتے جسے اللہ بلا لے۔”

“تم یہاں کیسے، شیراز؟”

شیراز نے ہلکی سی مسکراہٹ کے ساتھ کرسی سے ذرا سیدھا ہو کر کہا،

“بس ایسے ہی آ گیا۔ میری چھوٹی اور اکلوتی بہن فاطمہ کا پرسوں برتھ ڈے ہے۔ اس کے لیے گفٹ لینا تھا، مگر کچھ سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ کیا لوں۔ سوچا کافی پی لیتا ہوں، شاید دماغ کھل جائے۔”

اسما کی آنکھوں میں فوراً چمک آ گئی۔

“اوہ! پھر تو ہم تمہارے کام آ سکتے ہیں،” وہ شرارت سے بولی۔

“لڑکیوں کو گفٹس کے معاملے میں ہم سے بہتر کون جانتا ہے؟”

تراوش خاموش رہی، مگر ہونٹوں پر بہت ہلکی سی مسکراہٹ آ گئی۔

Click the link below to download this novel in pdf.


DOWNLOAD LINK


Mohabbat ka safar by Salwa Muhammad Rafiq

Online Reading


If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment