Awara badal by Hareem Fatima complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Hareem Fatima is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Awara badal by Hareem Fatima complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Hareem Fatima All Novels Link
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Short Scens
"وہ
بالکل ایسا ہی ہے جیسا میں فیل کرتا ہوں لیکن کبھی اپنے کیفیت کو دینے کے لیے لفظ نہیں
ملے تھے۔"
میں
مسکرا دیا۔
"کون
سی بات؟"
"یہی
کہ دل بوجھل ہوتا ہے۔ مگر وجہ نہیں پتا چلتی۔ اور موبائل بند کرو تو لگتا ہے کچھ چھوٹ
جائے گا۔"وہ بولا۔
"چھوٹتا
کچھ نہیں ہے۔ بس خاموشی آتی ہے۔ اور ہم اس خاموشی کے عادی نہیں۔" میں نے کہا۔
"کل
میں نے بھی اپنا اسکرین ٹائم دیکھا تھا۔ ڈرا دینے والا تھا۔" وہ ہلکا سا ہنسا
تھا۔
"میں
نے بھی۔ اسی لیے آج یہاں کھڑا تھا۔ میں آج اسی لیے ہوں یہاں کیوں کہ میں چیزوں سے،
مسئلوں سے پھگتا نہیں ہوں۔ نہ ہی نظر انداز کرتا ہوں۔ بلکہ حل تلاش کرتا ہوں۔"
میں نے اس کے قریب جا کر اس کے کندھے پر ہاتھ رکھا تھا۔
وہ
کچھ لمحے خاموش رہا پھر بولا۔
"شاید
ہم برے نہیں ہیں، بس تھک گئے ہیں۔" میں نے سر ہلایا۔
"اور
شاید…"
"ہمیں
تھوڑا سا ٹھہرنے کی اجازت خود کو دینی چاہیے۔" میں نے آہستہ سے کہا۔
"آج
گھر جا کر امی ابو کے ساتھ بیٹھوں گا۔ فون سائیڈ پر رکھ کر۔" وہ جاتے جاتے رکا
پھر پلٹ کر بولا۔
میں
نے کچھ نہیں کہا۔ بس مسکرا دیا۔
ہال
خالی ہو رہا تھا۔ شام ڈھل رہی تھی۔
میں
نے موبائل جیب میں رکھا،
اور
باہر نکل آیا۔ آسمان پر بادل آہستہ آہستہ چل رہے تھے۔
اور
اس بار میں اکیلا نہیں تھا۔
******
کچھ
دن پہلے کی بات ہے۔ فائنلز کا ایک دن تھا۔
صبح
اٹھ کر پانی پینے کچن میں گیا۔
وہاں
ماما بابا تھے۔ بابا کرسی پر بیٹھے تھے۔ اور ماما انہیں ناشتہ دے رہی تھیں۔
میں
پانی لے کر واپس جانے لگا تھا
کہ
بابا کی آواز ابھری۔
"پتا
نہیں زندگی اتنی تیز کر دی ہے
کہ
پل بھر رک کر اکٹھے بیٹھنے کا وقت ہی نہیں ملتا۔ صائم بھی اتنی جلدی آیا اور چلا گیا۔
سلام تک نہیں لی…"
میں
وہیں رک گیا۔
شرمندگی
اچانک قدموں سے لپٹ گئی۔
میں
نے سلام کیا۔ اور چند لمحے
وہیں
کھڑا رہا۔ حال چال پوچھا۔
بابا
کے قہقہے ابھی تک کانوں میں گونجتے ہیں۔
جو
اس لمحے ماما کی کسی بات پر ہنسے تھے۔ اور مجھے احساس ہوا
کہ
میں نے کبھی ٹھہر کر وہ قہقہہ سنا ہی نہیں تھا۔
نہ
یہ جانا کہ وہ کیا کہتے ہیں نہ یہ دیکھا کہ وہ کیسے جیتے ہیں۔
میں
بس گزرتا رہا تھا۔ اپنی رفتار سے جو مجھ سے کسی نے مانگی نہیں تھی۔ بس میں خودی ان
دیکھی چیزوں کے پیچھے دوڑ پڑا تھا۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Awara badal by Hareem Fatima Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment