Kho jany ka safar by Shayera Saher
Short Scens
یہ
کہانی ہے اس نئے زمانے کی… وہ رشتے جن کے نام نہیں ہوتے… وہ انتظار جو رائگاں ہے…
وہ دوستی جو ماہرہ نے کی، اور وہ محبت جو ماہر نے کی۔
یونیورسٹی
کے پہلے دن وہ کچھ خاموش سی تھی—سہمی ہوئی، مگر پُراعتماد۔ اس کی چھوٹی آنکھوں میں
آسمان جتنے خواب تھے اور ہاتھوں میں صرف امید کے دھاگے۔
پہلے
دن وہ خاموشی سے کلاس میں گئی اور اپنی جگہ بیٹھ گئی۔ کئی نظریں اس پر تھیں، کئی
خیالوں کی وہ مرکز تھی۔
ماہر
سے اس کی پہلی ملاقات لائبریری کے ایک کونے میں ایک ٹاپک کے حوالے سے ہوئی۔ ماہر
ایک سلجھا ہوا لڑکا تھا۔ ماہرہ سے بات کرنے سے پہلے وہ بہت ہچکچایا، مگر آخر اس نے
پہل کر ہی دی۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Kho jany ka safar by Shayera Saher Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment