(Current Part 1)
Rooh e man by Fiza Khan complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Fiza Khan is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Rooh e man by Fiza Khan complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Short Scens
اپ
ا یں دفتر اپنے اور کام دکھیں کیوں کہ یے کام نئی منیجر نے کیا ہے ۔۔۔۔
جی
ٹھیک ہے ۔۔میں اجا وں گی فکر نہیں کریں
۔۔۔
یے
بول کر اس نے مبا یل رکھ دیا تھا ۔۔۔۔
صبھح
اٹھ کر اس نے جلدی سے تیار ہوئی لکن
گا
ڑی نہیں تھی وہ گھر سے پیدل ای نکل پڑی تھی
۔۔۔۔
تھوڑا
دور جا کر ایک اوٹو ملا وہ دفتر پونچی
اس
سے پہلے کے وہ دفتر میں داخل ہوتی ۔۔۔
بچوں
کے چوٹے سے ہجوم نے اسے روک لیا ۔۔وہ جا نتے تھے وہ منیجر ہے ۔۔اس نے سگنیچر کیے اور
اندر چلیگئی ۔۔۔
میٹنگ
ختم ہوئی اور وہ گھر کے لیے نکلی رستے میں
تیز بارش اور تیز طوفان نے اسے گھیر لیا تھا ۔۔۔
اس
نے جلدی سے گا ڑی بک کی اور گھر پونچی
اس
کی کزن کا نکاح تھا ۔۔۔۔
وہ
جلدی سے تیار ہو کے اس جگھہ پونچی تھی سب ویٹ کر رہے تھے ۔۔۔
ادر
ایک لڑکی نے اسے دیکھا اور اس کے پاس ای اور کھڑی ہوگئی ۔۔۔
اسے
بھت عجیب لگا وا ہا ں سے جاتے ہوئے اسے روکا گیا تھا ۔۔۔
خان
زادی صاحبہ مجھ سے دوستی کریں گی ۔۔
وہ
منا ہل تھی ۔۔۔
اس
نے اس کی طرف دکھتے ہوے سوچا ۔۔۔
کیا کوئی اس کے لیے اس حد تک جا سکتا ہے ۔۔۔۔
**
کچھ
لوگ ہماری قدر اس لیے نہیں کرتے کہ ہم انہیں
احساس دالہ** چکے ہوتے ہیں کہ ہم ان کے بغیر نہیں رہ سکتے اور اج کل اگر کسی کو بہت
زیادہ عزت و محبت دو نا کوئی سوچنے لگتا ہے کہ شاید اس سے میرے علاوہ کوئی خاص نہیں
ڈالتا میرے علاوہ ایسے کوئی منہ نہیں لگاتا لیکن وہ کبھی یہ نہیں سوچتا کہ یہ شخص میرے
ساتھ مخلص ہے اور مجھے عزت اور محبت دیتا ہے.....
وہ
تو کبھی کسی سے بات بھی نہی کرتی تھی لکن امبر کیوں نہیں سمجھتی تھی اسے محبت تو ہر
ہا ل میں قبول ہوتی ہے نا تو پھر یے سب کیوں ۔۔۔
وہ
اس وقت سلوا کے پاس بیٹھی کچھ لکھ رہی تھی جب امبر اس کے پاس سے گزری وقت جیسے روک گیا ہو
وہ کچھ کہنا چاہتی تھی کہنا تو بھت کچھ تھا
لکن وہ سنتی نہیں تھی ۔۔۔
ایسی
کیا انا امبر تم بولو تو سہی میں دو جہاں وار دوں تم سے ۔۔۔۔
*میــَِ٘ـرا
بس چلــَِ٘ـے
تــَِ٘ـو-🫀🥹*
*تمہــَِ٘ـارے
ہر اُٹھتــَِ٘ـے
قدم کو مــَِ٘ـیں,
میــَِ٘ـرا
رستہ بــَِ٘ـتاؤں-🫀🫶🏻*
*تمــَِ٘ـہاری
ہر اٹھــَِ٘ـتی
نگاہ کو میــَِ٘ـں,
میــَِ٘ـرا
چہرہ دکھــَِ٘ـاؤں👈🏻👉🏻🌸*
*تمہاری
ہر بولتی آواز کو میں, میری سماعت تک پہنچاؤں-💗🦋*
*تمہــَِ٘ـاری
ہر آہــَِ٘ـٹ،
ہر آواز، ہر نگــَِ٘ـاہ،-💌🌸*
*ہر احــَِ٘ـساس
کو ہر طــَِ٘ـرح
ســَِ٘ـے
خود ســَِ٘ـے
جــَِ٘ـوڑ
کــَِ٘ـر-💗🫂*
*صرف
اور صــَِ٘ـرف
خــَِ٘ـود
تک لــَِ٘ـے
آؤں-🤍🌙*
**میــَِ٘ـرا
بس چلــَِ٘ـے
تو تم مجــَِ٘ـھ
میــَِ٘ـں
بــَِ٘ـس
جاؤ، 🫂مــَِ٘ـیں
تم میــَِ٘ـں
بــَِ٘ـس*
*جاؤں* -🥹🩵🌏
یے
وہ باتیں تھی جو اس کے دماغ میں گھوم رہی تھی ۔۔۔
سلوا
مجھے امبر چا ہیے پلیز ۔۔۔
اچنک
اس نے بولا تھا اور پھر ہوش میں ای تھے میرا مطلب بات کرنی ہے منے اس سے ۔۔۔۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Download Link (All Episodes)
Online Reading (All Episodes Links)
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment