Rab Rakha by Sania Hussain complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Sania Hussain is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Rab Rakha by Sania Hussain complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Sania Hussain All Novels Link
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Short Scens
”
دل تمہیں یہاں نہیں آنا چاہیے تھا۔ حالات اب قدرے مختلف ہیں۔“ شہریار کا دل بیٹھنے
لگا۔ دِلریت کو کچھ ہوگیا تو؟
”
شہریار! اگر دِلریت تم سے کہے کہ تم ابھی کے ابھی یہاں سے چلے جاؤ تو کیا تم مانو گے؟
“
شہریار
نے اسے ناسمجھی سے د یکھا۔
”
اگلے محلے کے سکھ میرے ویربلدیو کے ساتھ مل کر آخری پہر تم سب کو مارنے آرہے ہیں۔ کیا
تم میری بات کا یقین کرو گے؟ “
”
دِلریت مگر یہ کیسے ممکن ہے۔ بلدیو میرا یار ہے۔“
”
بٹوارہ صرف زمینی نہیں ہے شہریار ۔ اس نے دلوں کا بھی بٹوارہ کر دیا ہے اور اب بلدیو
صرف سکھ ہے ۔ وہ مسلمانوں کا کچھ نہیں لگتا۔ اگلے محلے کے سکھ تعداد میں زیادہ ہیں
شہریار۔ خود کو بچا لو۔ سب کو بچا لو۔ چلے جاؤ یہاں سے۔ “ شہریار اسے یک ٹک دیکھتا رہا۔ پھر اثبات میں سر
ہلایا۔ جیسے وہ دِلریت کی ہر بات پر یقین رکھتا ہو۔ جیسے وہ دِلریت کا ہر حکم ماننے
کو تیار ہو۔
(میں
نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات)
”
جاؤ شہریار ۔ پاکستان کی دھرتی تمہارے انتظار میں ہے۔ “ وہ پھر بولی۔ شہریار بول بھی
نہ سکا۔ کیا جانا اتنا آسان ہوتا ہے ؟ کیا جا کر پھر کبھی نہ لوٹنا آسان ہوتا ہے؟
”
میں بچاؤں گا۔ میں جس جس کو بچا سکا ، بچاؤں گا۔ “ دِلریت کو جیسے تسلی ہوئی۔ وہ مسکرا
دی۔ رنج، دکھ، تکلیف ۔ کیا نہیں تھا اس کی مسکراہٹ میں۔
”تم
تو جنموں پر بھی یقین نہیں رکھتے شہریار ۔ ورنہ میں تم سے کہتی، اس جنم نہ سہی اگلے
جنم میں ملیں گے۔“
شہریار
زخمی سا مسکرایا ۔
”
اور میں تم سے یہ بھی نہیں کہہ سکتا کہ دل، میرا انتظار کرنا ۔ میں واپس لوٹ کر آؤں
گا۔ “
دِلریت
کے دل پر ایک اور گھاؤ لگا۔
”
یہ سرزمین تمہاری نہیں رہی شہریار۔ یہاں کے لوگ تمہاری جان کے دشمن بن چکے ہیں ۔ وہ
جو کبھی ساتھ رہا کرتے تھے ، اب زندگی ختم کرنے کے در پہ ہیں۔“
دِلریت
رکی۔ پھر بولی ۔”کبھی لوٹ کر مت آنا شہریار۔ تمہیں بہت تکلیف ہوگی۔ یہ جگہ، یہ گاؤں
مقتل بن چکا ہے۔ اسے پار کر جاؤ۔ اور پھر کبھی مقتل لوٹ کر مت آنا ۔ بہت سے زخم تازہ
ہوں گے۔ “ شہریار خاموش رہا۔ دِلریت نے سچ ہی تو کہا تھا۔ اب وہ جگہ مقتل بن چکی تھی۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Rab Rakha by Sania Hussain Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment