(Current Part1)
Kuch unkaha sa by Faryal Rajpoot complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Faryal Rajpoot is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Kuch unkaha sa by Faryal Rajpoot complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Short Scens
“
اللّٰہُ جی میں آپ کے علاوہ کبھی کسی سے اس کا ذکر نہیں کیا، اس کی بات نہیں کی، اس کا نام نہیں لیا، اس کا نام سن کر میرا دل میرے
اختیار میں نہیں رہتا ،یہ دھڑکنیں بے اختیار ہو جاتی ہیں، وہ نامحرم ہے اس کو سوچنا
مجھ پر حرام ہے، یہ گناہ ہے لیکن انسان کا دل پر
اختیار نہیں ہاں مگر پسند آ جانے کے
بعد انسان جو کرتا ہے اس پر اس کا اپنا اختیار ضرور ہوتا ہے، میں نے کبھی اس سے اپنے
جذبات کو بیان نہیں کیا، کبھی اس کو کوئی مبہم
اشارہ نہیں دیا ، کوئ مکسڈ سگنلز نہیں دیے، میں نے کبھی اس کو مانگا بھی نہیں،
میں نے آپ سے ہر بار آپ سے ہر بار بس دعا کی ہے کہ میرے جذبات اس کے لیے
بدل جائیں، میں بنت حوّا ہوں، لڑکی ہوں، شیطان کا آسان شکار ، خطا میری سرشت میں ہے، میں خطا کا پتلا ہوں، دل
کا ایک کونہ آج بھی چیخ چیخ کر کہتا ہے کہ اسے آپ سے مانگ لوں، لیکن نہیں مانگ سکتی،
کیونکہ وہ میرا نامحرم ہے میرے لیے آپ کے حکم سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے، میں بھی چاہوں
تو اظہار کر دوں اس سے، چاہے بدلے میں انکار ہی ملے”
وہ تلخی سے ہنسی ،
“لیکن
پھر آپ کا سامنا کیسے کروں گی، اللہ جی میں
نے کبھی اس سے بات نہیں کی، کبھی چور دروازوں کا انتخاب نہیں کیا ،کیونکہ اس سب پر
میرا اختیار ہے، لیکن دل، یا ربّی!
میرا دل، یہ میرے اختیار میں نہیں ہے، گوشت
کا یہ لوتھڑا اس کا نام آتے ہی میرے پورے وجود پر قابض ہوجاتا ہے، یہ قلب بھی جسم کا
عجیب حصّہ کام اس کا خون کی سپلائ کرنا ہے مگر اس میں آنکھوں کے راستے ہوتا ہوا جو
انسان ایک بار اتر جاتا ہے وہ ایسا بستا ہے نکلتا ہی نہیں ، یہ نہیں دیکھتا کہ وہ محرم ہے یا نا محرم، وہ حاصل ہے یا لاحاصل، وہ میرا ہے یا پرایا، وہ میری دسترس میں ہے دسترس سے باہر، قریب ہے یا
دور، اس کے دل میں کوئ اور ہے یا نہیں، بس اسے خود میں جگہ دے دیتا ہے ، میرا دل مجھے بہت
رلاتا ہے اللّٰہُ جی ،پلیز اسے نکال دیں میرے دل سے ،"
سوری
اللّٰہُ جی!"
اور آخر پر ہمیشہ کی طرح اسے اس کے بابا یاد آگۓ،
وہ چھ برس کی تھی جب اس کے والد انتقال کرگۓ،
"
ابّا اگر آپ ہوتے تو شاید ایسا نہ ہوتا، پتہ نہیں کون لوگ ہوتے ہیں جو کہتے ہیں کہ
وقت کے ساتھ ساتھ جانے والے بھول جاتے ہیں ، میں نہیں مانتی یہ بات ، باپ کا تو کوئ
نعم البدل ہوتا ہی نہیں " اور وہ رو دی،
، زویا دا جان کے بعد سب سے زیادہ انہی سے اٹیچ تھی، ان کی کمی ہمیشہ اسے
رلاتی تھی ،
"اللّٰہ
جی جانتی ہوں اپ کے ساتھ ایسے بات نہیں کر سکتے، لیکن میرے پاس سننے والا کوئی نہیں
صرف آپ ہیں ،اور میں چاہتی بھی نہیں کہ کوئی دوسرا ہو کیونکہ میرے لیے میرے پیارے اللّٰہُ
جی ہی کافی ہیں ،"
_sarangyou_ ، 🫰🏻
اس
نے آسمان کی طرف دیکھتے آنکھ دبائ اور شہادت
کی انگلی اور انگوٹھے سے دل بنایا ،
یہ اس کی عام مگر خفیہ عادت تھی،
اسے جب اللّٰہ پر لاڈ آتا وہ آسمان کی طوف دیکھ آنکھ دباتی اور یونہی دل کا اشارہ بناتی،
Click the link below to download this novel in pdf.
Download Link (All Episodes)
Online Reading (All Episodes Links)
Part 1 Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment