Naseeb se mila mera ishq by Khair Un Nisa Complete novel


Naseeb se mila mera ishq by Khair Un Nisa complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.


Khair Un Nisa is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.


Naseeb se mila mera ishq by Khair Un Nisa complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Khair Un Nisa All Novels Link

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

1.    You will see 3 download links in every post. Click it any of them.

5.    You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.

6.    Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Short Scens

میں یہاں کیا کر رہا ہوں نہیں ایسا نہیں ہوسکتا میرا تو نکاح تھا نا

نہیں یا اللہ اسے نے یاد کرنے کے لئے اپنے ذہن پر زور دیا میں تو کل شادی ہال کی طرف جارہا تھا

مگر ایک بچہ نے اس کے کار کا شیشہ ٹک ٹکایا جب وہ اس بچہ سے بات کر رہا تھا ہی کے اچانک اس پر کیسے نے اسپرے کیا یہ سب اتنا جلدی ہوا کہ اس کچھ خبر ہی نہیں ہوسکا

کون ایسا کر سکتا ہے اور کیوں یا اللہ ازلین پر کیا گذاری ہوں گی

 اور  یہ  کون سی جگہ ہے اور ایسا کیسے نے کیا ہے میں اس بلکل نہیں چھوڑوں گا وہ جلدی سے دروازے کی طرف پڑا وہ تو حیران ہوا دروازہ کھلا تھا

مطلب کے جیسے نے بھی یہ سب کیا ہے میرے اور ازلین کی شادی روکنے کے لئے تھا میں تم نہیں چھوڑوں گا تم جو کوئی بھی ہو فاحدی حلق کے بردھاڑا تھا نہیں چھوڑوں گا میں تمہیں ٓ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

فاحدی کو وہ کمیرہ میں دیکھ رہا تھا

پہلے مجھے تکہ پہنچ تو لو تمہیں کیا لگا تھا تم میری بہن کو چھوڑ کر کسی اور سے شادی کر لو گے کبھی نہیں تمہارے لیے یہ گفٹ تو گھر جا کر تمہیں ملے گا

جب اپنی محبت کو کسی اور کا ہوتا دیکھو گے

وہ  اس سے دیکھ کر ہنستا جا رہا تھا فاحدی خان افسوس ہے مجھے تم پر

اب آپ لوگ سوچ رہی ہو گی یہ کون تھا اور فاحدی کو کیوں

گیڈنپ کیا ہے

تو چلے دو دن پچھے

اس وقت رات کے ساڈا نو بج رہے تھے

جب علی گھر آیا وہ جیسے ہی گھر میں داخل ہوا تو سامنے ہی دانیہ صوفے پر بیٹھ کر رو رہی تھی

علی نے جیسے ہی اپنی جان کے آنسوں  دیکھیے

کیا ہوا ہے میرا بچہ کیوں رو رہی ہو

دانیہ کو امید نہیں تھی کے آج علی گھر آئے گا اسے لئے وہ لاؤنچ میں ہی بیٹ گی

میرا بچہ بولوں کیا ہوا ہے کیوں رو رہی ہو

کچھ نہیں بھائی بس امی ابو کی یاد آرہی ہے

بھائی آپ نے تو کہا آپ آج کام کے سلسلے میں ملک سے باہر جائے گی دانیہ نے مشکل سے اپنے آنسوں روک کر کہا

میری جان تم مجھے سے چھوٹ نہیں بول سکتے ہو

سچ سچ بتاؤ کیوں رو رہی ہو

اگر میں نے خود پت لگوایا تو میں اسے چھوڑوں گا

اب جلدی سے بتاؤ کیا کیسی سے محبت کرتے ہو

دانیہ نے سر ہاں میں ہلایا

تو اس میں رونے والی کون سی بات ہے بچہ

بھائی دو دن بعد اس کا نکاح ہے بھائی میں اس سے بہت زیادہ پیار کرتی ہوں دانیہ پر سے رونے لگ گی

بچہ پہلے تم یہ رونا بند کرو مجھے درد ہو رہا ہے

بھائی وہ مجھ سے محبت نہیں کرتا وہ ازلین سے محبت کرتا ہے بھائی میں فاحدی سے بچپن سے محبت کرتا ہوں

مگر بھائی وہ مجھے صرف اپنا دوست سمجھتا ہے

کیا یہ وہی فاحدی ہے جیسے کہ ساتھ تم نے بزنس کرنے کے لیے کہا تھا

جی بھائی شاہ زین کا کزن

دانیہ نے سر ہاں میں ہلایا

تم فیقر مت کرو تمہارا بھائی سب کچھ ٹھیک کر دیں گا

اپ کیا کریں گی بھائی دو دن بعد اس کا نکاح ہے

میری جان میں کہا نا تم فیقر مت کرو اگر میں نے اب تم روتے دیکھا تو اچھا نہیں ہوگا

جی بھائی ٹھیک ہے اب جا کے آرام کرو جی دانیہ اپنے کمرے کی طرف چلی گئی

علی نے شاہ زین کو کال ملائی ہلوں اسلام علیکم کیسے ہو واعلیکم سلام کیو فون کیا ہے

کیا ہوا ہے تم اتنے اداس کیوں ہو

تم میرا چھوڑوں اپنا بتاؤں

وہ تمہارا کزن ہے نا کس کے بات کر رہے ہو جیسے کا کل شادی ہے

نام مت لینا اس کا جان سے مار دوں گا

علی کا قہقہ کونجا

 میرے یار کے تو عشق سر پر چڑا ہے لگتا ہے

میں فاحدی کا کے راہ ہوں مجھے پت ہے جیسے کی شادی فاحدی سے ہورہی ہے تم اس پسند کرتے ہو

علی میرا دماغ پہلے سے ہی خراب ہے تم مزید خراب مت کرو جیس کے لیے فون کیا ہے وہ بات کروں یہ میں فون رک دوں اچھا تو پھر سونوں میری بہن تمہاری کزن سے محبت کرتا ہے کیا تم میرا ساتھ دو گی شادی روک وانے کی

علی ایسا تم سوچنا بھی مت میں تمہارا بلکہ ساتھ نہیں دوگا

اور تم بھی ایسا کچھ نہیں کرو گی ٹھیک ہے مجھے میرا جواب ملا گیا ہے علی تم ایسا کچھ نہیں کروں گے مگر علی نے فون رکھ دیا تھا اففف علی•

Click the link below to download this novel in pdf.


DOWNLOAD LINK


Naseeb se mila mera ishq by Khair Un Nisa Online Reading


If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment