Inteqam e junoon by Aneeqa Khan Complete novel


Inteqam e junoon by Aneeqa Khan complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.


Aneeqa Khan is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.


Inteqam e junoon by Aneeqa Khan complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Aneeqa Khan All Novels Link

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

1.    You will see 3 download links in every post. Click it any of them.

5.    You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.

6.    Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Short Scens

"تتتتتتتتتمممممممم بدتمممممممیییزز ہمت کسے ہوئ تمہاری میرے نوٹس چھیننے کی واپس کرو میرے نوٹس لاو شاباش " لہجہ سخت تھا پر سامنے والے پر کچھ اثر نہیں ہوا۔۔ یونی کے جس درخت کے نیچے وہ چاروں بیٹھا کرتی تھیں وہ درخت باقی سارے درختوں کے مقابلے میں لمبا اور مضبوط تھا اُسکی شاخیں پھیلی ہوئ تھیں درخت کے آس پاس پھیلی خوشبو سب کو خوشگوار کرتی تھی اُس درخت کی خوبصورتی میں اضافہ کرتی تھی آج ہوا میں تازگی تھی موسم کافی خوشگوار تھا ۔۔ نوجوان نے درخت کی طرف دیکھ کر کچھ سوچتے ہوۓ کہا۔۔

"میاؤں بلی وہ دیکھو چڑیا" ۔۔ آمنہ نے مُڑ کر دیکھا ۔۔

"کہاں ہے" جب کچھ نظر نہیں آیا تو رُخ پہلی سمت کرا لڑکے کو بھاگتا دیکھ اُسکی آنکھیں حیرت سے پھیل گئیں آمنہ کا منہ کُھلا کا  کُھلا رہے گیا لڑکا بھاگتا ہوا اُسکی آنکھوں سے اُجھل ہورہا تھا تم نے دیکھا ہے کبھی دونوں ٹانگوں کو ہوا میں لہراتے ہوۓ ہاتھوں کو گُھماتے ہوۓ پیچھے مُڑ کر منہ چیڑاتے ہوے زبان باہر ناگن کی طرح ڈسنے والے اندز میں نکالتے ہوۓ  پھر آگے مُڑ کر کمر مٹکا کر ایسی عجیب حرکتیں کرتے ہوۓ بھاگتے ہوۓ انسان کو؟ اگر نہیں دیکھا تو تمہیں چاہیئے تم محمد بن رضا کو دیکھوں ۔۔

میں نہیں جاونگا تم لوگوں کے ساتھ یہ کیا ہے علی یہ کیا ہے؟" وہ حیران ہوا

چھوڑو مجھے میں نہیں جاونگا"

"باریان مجھے بچاو" وہ کرب سے جچیخ رہا تھا آنسوں سے تر چہرہ لیے وہ باریان کو پُکار رہا تھا اُسکی پُکار سُن کر باریان وہاں بھاگتا ہوا آیا

"باریان مجھے بچا لے یار یہ لوگ مجھے لے کر جارہے ہیں" وہ التجا کر رہا تھا

"سوری ازلان میں یہ نہیں کرسکتا" باریان نے خود کو بہت مشکل سے پھتر کرا ازلان دم سنٹے میں چلا گیا آج ازلان جعفر کی زندگی نے اُسکا ساتھ چھوڑ دیا

"تو نے میری بہن کو کیوں مارا ازلان؟" ازلان کی  آنکھیں حیرت سے پہیل گئیں

"اُس رات میری بہن کا ایکسیڈینڈ نہیں ہوا تھا قتل ہوا تھا اور قاتل تو ہے"

"مجھے یقین نہیں آ رہا ازلان تم ایسا بھی کر سکتے ہو وہ بھی میرے ساتھ "

 "یا اللہ مجھے یقین نہیں آ رہا "

 "تم میرے لیے جان دینے کو تیار تھے ازلان"

"پر تم نے تو مجھ سے میرے جینے کا واحد سہارا ہی چن لیا "

 "تم نے میرے ساتھ ایسا کیوں کیا؟"

"مجھے کیوں اندھیرے میں رکھا"

تم اپنے انتقام کے جنون میں اتنے پاگل ہو گئے کہ تم نے کچھ دیکھا ہی نہیں"

 "تم نے ہمارا سب کچھ ختم کر دیا تم نے سب کچھ برباد کر دیا  تو نے مجھے توڑ دیا  یار تو نے مجھے توڑ دیا"

" میں ازلان جعفر ہوں انتقام میرا جنون ہے" اکڑ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی تھی "تیری بہن نے دھوکہ دیا مجھے میں نے مار دیا اُسے" 

"تمہیں اِسی انتقامِ جنون نے کہی کا نہیں چھوڑا" وہ اپنا سر ہاتھوں میں پکڑے رونے لگا ایجنسی آفیسرز ازلان کو لے گئے تھے پیچھے وہ لوگ روتے رہے ہر سو خاموشی چھا گئی۔۔۔

Click the link below to download this novel in pdf.


DOWNLOAD LINK


Inteqam e junoon by Aneeqa Khan Online Reading


If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment