Uqabi Rooh by Maha Wasim complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Maha Wasim is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Uqabi Rooh by Maha Wasim complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Maha Wasim All Novels Link
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Short Scens
"
رک جائو، نوجوان میرے بھائی کو میرے حوالے کردو ورنہ گولی چلاتے دیر نہیں کروں گا۔
"
جہانگیر
نے پیچھے مڑ کر دیکھا تو یہ وہی شخص تھا جس نے زمان کا نام کائوماس بتایا تھا۔
"
تمہارا اس سب کوئی لینا دینا نہیں تو چلے جائو یہاں سے ورنہ تمہیں بھی اسی کی طرح گرفتار
کرلیا جائے گا۔"
جہانگیر نے اپنے بازو کے زخم پر ہاتھ رکھتے ہوئے قدرے سخت لہجے میں کہا
تو وہ اپنی گن جہانگیر پر تانے لوڈ کرچکا تھا۔
اس
سے پہلے کے وہ ٹریگر دباتا ایک چاقو اسکی آنکھ میں پیوست ہوا۔ جس پر وہ چلاتا گھٹنوں
کے بل گرا، جہانگیر چاقو چلانے والے کو دیکھنے کے لیے اپنا رخ دوسری طرف کیا تو سامنے
ماہم کھڑی تھی جس کے ہاتھ سے خون بہہ رہا تھا مگر وہ لاپرواہی سے اسکی طرف آئی اور
اپنا چاقو نکالتے ساتھ ہی کائوماس کی آنکھ بے دردی سے باہر نکال کر پھینکی۔
"
سولجرز ! ان دونوں کو ڈیپارٹمنٹ کی اسپیشل پریزن لے جائو اور صرف اتنی ہی مرہم پٹی
کرو کہ یہ زندہ رہ جائے۔ "
ماہم
نے کہتے ہی اپنے ناک سے اچانک نکلتے خون کو بے رحمی سے صاف کیا۔
"
آپکو نہیں لگتا کہ آپ ۔۔"
"
اگر تمہیں میری بے رحمی سے ڈر لگنے لگا ہے تو میرا ساتھ چھوڑ سکتے ہے۔ میں اکیلے یہ
سب سنبھال سکتی ہوں۔ "
جہانگیر
کچھ کہتا مگر ماہم نے اسے ٹوکتے اپنی بات ایک آخری فیصلہ کے روپ میں کہہ چکی تھی۔
"
ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ بلکہ تم وہ پہلی لڑکی ہو جس کو میں اتنا سخت۔۔۔ میرا مطلب مضبوط
دیکھ رہا ہوں۔ یقین کرو، یہ سب دیکھنے کی عادت نہیں ہے مگر میں آج انجوائے کرنے لگا
ہوں یہ سب۔ "
جہانگیر نے اپنے کندھے پر ہاتھ رکھتے کہا۔ مگر ساتھ ہی وہ یہ دیکھ رہا تھا کہ گولی لگنے کی وجہ سے وہ کندھا ہلا نہیں پا رہا تھا جبکہ دوسری طرف ماہم اتنی گہری چوٹوں کے باوجود جود سنبھالے ائیریا صاف کرنے کے ساتھ باقی کی ہدایات دے رہی تھی۔
"
جہانگیر، تم روپ بدل کر جائو گے اور آرمی کی
مدد سے اس شخص کا پتا کرو گے۔ "
ماہم
نے اسے حکم دیتے ایک منی کیمرہ اور بلیو ٹوتھ اس کی طرف کیے۔
"
اور آپ ؟"
جہانگیر
نے انفارمل سوٹ پہنے کے بعد بلیو ٹوتھ کان مخں لگاتے پوچھا۔
"
مجھے وہاں کے اکثر لوگ جانتے ہیں۔ اگر میں گئی تو انکا میرے نام لیتے ہی اس شخص کو
میرا پتا چل جائے گا۔ اور اچھا خاصا موقع ہاتھ سے نکل جائے گا۔ "
ماہم
قدرے سنجیدگی سے کہا اور باقی سب کو مشن سٹارٹ کرنے کا حکم دیتے خود بڑی سکرینوں کے
عین وسط میں کھڑی ہوگئی۔
جہانگیر
وہاں سے نکلتا کڑیال ویلی میں داخل ہوا اور آفیسرز کو اشارے سے پوزیشن لینے کا حکم
دیا۔
"
تم کون ہو، نوجوان۔ "
ویلی
کے گارڈ نے اس روکتے پوچھا۔
"
کپڑوں کا کاروبار کرتا ہوں۔ سنا ہے یہاں کل بازار لگے گا تو کچھ مال میں بھی کے آیا۔
آپکا بھی فائدہ اور میرا بھی۔ "
جہانگیر
نے کہتے ہی جعلی اجازت نامہ نکال کر گارڈ کے ہاتھ میں دیا جسے وہ دیکھ کر اصل اجازت نامہ سمجھ کر جہانگیر کو اندر
جانے دیا۔
"
یہاں تو اندر آنا بہت ہی آسان ہے۔ کوئی شک نہیں کہ وہ شخص یہاں کیسے رہ رہا ہے۔
"
جہانگیر
نے بلیو ٹوتھ کے ذریعے ماہم کو بتایا۔
"
جہانگیر، تم اپنی دکان عین اس شخص کے گھر کے سامنے رکھنا تاکہ اسکا زیادہ پتا چل سکے۔
"
ماہم
نے جواب دیتے باقی تمام سیکیورٹی فورسز کو الرٹ کردیا۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Uqabi Rooh by Maha Wasim Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment