Doulat by Bint-e-Hawa Complete novel


Doulat by Bint-e-Hawa complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.


Bint-e-Hawa is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.


Doulat by Bint-e-Hawa complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Bint-e-Hawa All Novels Link

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

1.    You will see 3 download links in every post. Click it any of them.

5.    You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.

6.    Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Short Scens

“تم دانیا کو گھر میں اکیلا چھوڑ جاتی ہو ۔ بچی ہے ۔ ڈر جاتی ہے ۔ اور تمہے پتا ہے نا اسے ایستھما ہے۔  کیوں اتنی لاپرواہی کرتی ہو” ۔ مرد نے بے بس  لہجے میں عورت سے کہا ۔

“تمہاری بیٹی کی وجہ سے عذاب میں ہی پڑگئی ہوں ۔  میری اپنی بھی زندگی ہے ۔فرحان درانی! ”  ۔  وہ عورت غصے سے چلائی -

 “دانیا صرف میری ہی نہیں ۔ تمہاری بھی بیٹی ہے عاشی” ! ۔ فرحان کا لہجہ ہارا ہوا تھا ۔

“عاشی نہیں عائشہ فراز ۔ اور میں اب اس گھر میں نہی رہوں گی ۔ میں جا رہی ہوں۔ تمہیں اور تمہاری بیمار بیٹی کو چھوڑ کے۔  خلا کے پیپرز تم تک پہنچ جائیں گے ۔ ویسے بھی تمہارے پاس اتنی دولت نہیں کہ تم میری آسائشیں پوری کر سکو” ۔  عائشہ سفاکیت سے بولی ۔

“اور اس بات کا احساس تمہیں اب ہو رہا ہے ۔ شادی کے چھ سال بعد “۔  فرحان کی آواز اس بار مدھم تھی ۔

“ ہاں” ! وہ اتنا کہہ کر رکی نہیں بلکہ وہاں سے  چلی گئی ۔

وہ عورت جاچکی تھی ۔ اپنی بیٹی اور شوہر  کو چھوڑ کر ۔ شائد ہر ماں کے قدموں تلے جنت نہیں ہوتی ۔ فرحان صوفے پر ڈھے گئے ۔

" ی ی ی یہ کک کیا کہہ رہی ہو تم" ۔  جمال نے گھبرائے ہوئے لہجے میں کہا  ۔

"دیکھو جمال ! تم اگر مجھے اپنی دوست مانتے ہو تو بتاؤ ۔ فرحان کو گولی تم نے ماری تھی" ۔ عائشہ نے دوبارہ اپنی بات دہرائی ۔ 

"میں تمہیں سچائی بتا ؤں گا ۔ پر تم  میری ایک بات مانو گی" ۔ جمال نے کچھ سوچتے ہوئے کہا ۔

" کونسی بات"؟عائشہ نے اسے سوالیہ نظروں سے دیکھتے ہوئے پوچھا ۔

"تم مجھ سے نکاح  کرو گی۔  دیکھو عائشہ ! جب میں نے تمہیں اس دن مال میں دیکھا تو مجھے احساس ہوا کے میں نے تمہارے ساتھ اچھا نہیں کیا ۔ اور اس دن تمہارے لیئے میری محبت دوبارہ جاگ گئی  ۔ بتاؤ کیا تم کرو گی مجھ سے نکاح " ؟ جمال کی بات پر عائشہ کو ہنسی آئی جو اس نے بڑی مہارت سے چھپا لی ۔

 

"ہاں "!  عائشہ نے ایک گہرا سانس لیا اور جواب دیا ۔ جمال خوشی سے سیدھا ہو کر بیٹھا ۔ اور اس نے بولنا شروع کیا ۔

" ہاں میں نے مروایا ہے اس فرحان گیلانی کو ۔ اور فرحان درانی  کو ہی نہیں بلکہ فرھاد درانی ارسل گیلانی اور دانیال خانزادہ کو بھی میں نے ہی مروایا تھا ۔ جب مجھے کسی پروجیکٹ کا انتظار ہوتا ہے وہ انہیں مل جاتا ہے " ۔ جمال چپ ہوا تو عائشہ کرسی سے اٹھی ۔  اس نے اپنا موبائل اٹھایا ۔ 

Click the link below to download this novel in pdf.


DOWNLOAD LINK


Doulat by Bint-e-Hawa Online Reading


If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment