Soulmate by Ameenah Imran complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Ameenah Imran is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Soulmate by Ameenah Imran complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Ameenah Imran All Novels Link
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Short Scens
"ہیلو..میں زِلحہ ہوں ۔۔۔ تائی جان میرا
وین والا نہیں آیا ۔ پلیز ڈرائیور کو مجھے لینے بھیج دیں" ۔۔
" ارے ڈرائیور اتنا فری نہیں ہے جو تُجھے
لینے پہنچ جائے ۔۔ خود آ جا ۔۔ ویسے بھی ہم شاپنگ پر جا رہے ہیں ۔۔ خود آ جا تو"
۔۔۔۔
تائی
جان نے ہمیشہ کی طرح غصے سے کہا۔۔۔
" میرے پاس کرایہ نہیں ہے" ۔۔۔۔
" تو گھر کونسا دور ہے بیس منٹ تو لگتے ہیں
۔۔چل کے آ جا" ۔۔۔۔ تائی جان نے چالیس منٹ کو بیس منٹ کہہ ڈالا تھا ۔۔۔ اور کھٹاک
سے فون بند کر دیا ۔۔۔ اب اُسکی آنکھوں سے باقاعدہ آنسو بہہ نکلے تھے ۔۔۔۔۔۔ وہ مرے
مرے قدموں سے چلتی ہوئی کالج سے باہر نکلی ۔۔۔۔ آج وہ کالج یونیفارم میں تھی ۔۔ اور
سر پر ایک بلیک سٹالر لپیٹا ہوا ہے۔۔۔ ,۔۔ اُسکا عبایہ ساتھ والی پڑوسن حسنہ لے کر
گئی تھی ۔۔۔۔ اُسے اپنا آپ بہت عجیب محسوس ہو رہا تھا ۔۔۔۔۔ کوئی اور ہوتا تو لائبریرین
سر سے ادھار لے لیتا ۔۔ لیکن زلحہ میں اتنی ہمت نہیں تھی ۔۔۔۔
وہ تیز تیز قدم اُٹھاتی کندھے پر بیگ اٹھائے چل رہی تھی ۔۔۔۔۔۔ پانچ بج چکے تھے ۔۔۔ اُسکی ایونگ شفٹ تھی ۔۔۔چار بجے اُسے چھٹی ہو جایا کرتی تھی ۔۔۔۔try شدید سردی تھی ۔۔۔ جنوری کا مہینہ تھا ۔۔ سردیوں میں تو ویسے بھی اندھیرا جلدی چھا جاتا ہے ۔۔ اب بھی اندھیرا چھانے لگا تھا ۔۔۔
وہ
اپنی نظریں جھکائے جلدی جلدی چلنے لگی ۔۔۔ جب اُسکو ایک آواز سنائی دی ۔۔۔۔
" میں تمہیں مارنا نہیں چاہتا تھا محوش!
لیکن تم میرے راستے میں آ گئی تھی اور میں اپنے راستے میں آنے والوں کو زندہ نہیں چھوڑتا"
۔۔۔۔۔
وہ
اس آواز کو آسانی سے سن سکتی تھی ۔۔۔۔ وہ کسی مرد کی آواز تھی ۔۔۔۔۔۔ وہ آہستہ سے مڑی
۔۔ سامنے ہی ایک قبر کے نزدیک کوئی سوٹڈ بوٹڈ شخص سیاہ ڈریس پینٹ اور کوٹ میں ملبوس تھا ۔۔۔۔ اُسکے ہاتھوں میں ایک سُرخ رنگ کے پھولوں
کا بکے تھا ۔۔۔۔ اُس شخص نے وہ پھول اُس قبر پر رکھے ۔۔۔
زلحہ کا دل اُس شخص کی بات سن کر لرز گیا تھا ۔۔ لیکن جب نظر پھولوں پر پڑی
تو اُسکی آنکھیں چمک گئیں ۔۔۔ وہ پھولوں کی دیوانی تھی ۔۔۔ ہر طرح کے پھول اسکو پسند
تھے ۔۔۔ اور یہی اُسکی کمزوری تھی ۔۔۔ پھولوں کو دیکھ کر وہ خود کو روک نہیں پاتی تھی
۔۔۔۔۔ ابھی بھی وہ بے اختیار اپنے قدم روک گئی تھی ۔۔۔ وہ شخص اب جانے لگا تھا ۔اُس
نے زلحہ کو نہیں دیکھا تھا۔۔۔ ۔ وہ ایک قبر کے تختے کے پیچھے چھپ گئی۔اور اُس شخص کے
جانے کا اِنتظار کرنے لگی ۔۔ اُس نے اُس شخص کا چہرہ نہیں دیکھا تھا ۔۔۔۔ وہ شخص پھول
رکھتا وہاں سے نکل گیا ۔۔۔زلحہ کی نظروں نے اس شخص کا دور تک پیچھا کیا ۔۔ جب وہ شخص
باہر نکل گیا وہ آہستہ سے قدم اُٹھاتی پھولوں تک پہنچی ۔۔۔ اب ڈر کہیں نہیں تھا
۔۔۔ پھول دیکھ کر وہ سب کچھ بھول جاتی تھی ۔۔۔۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Soulmate by Ameenah Imran Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment