Hasil e Zeest by Wajeeha Mahmood complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Wajeeha Mahmood is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Hasil e Zeest by Wajeeha Mahmood complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Wajeeha Mahmood All Novels Link
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Short Scens
"آبرو
تم یہ کیس ہرگز نہیں لو گی"وہ سختی سے اس کی بات کاٹتا بولا،جس پر آبرو کو
حیرت کا جھٹکا لگا۔
"مگر
کیوں؟"سوال فوری تھا۔
"کیونکہ یہ کیس صرف ایک جھوٹ ہے،اس کے علاوہ کچھ بھی نہیں"
"مگر
کیا یہ سارے ثبوت بھی جھوٹے ہیں؟"آبرو کو آج اسکی ہر بات حیران کر رہی تھی۔
"ہاں
جھوٹے ہیں!"اس کی آواز بلند ہوئی،
"میں
اس کیس کے بارے میں بہت پہلے سے جانتا ہوں آبرو اور یہ بھی جانتا ہوں کہ یہ صرف
میرے بھائی کے خلاف ایک سازش ہے اور کچھ نہیں"آبرو کو حیرت کا
ایک اور جھٹکا لگا،
"یہ
کیس پہلے بھی اسی لیے بند ہوا تھا کیونکہ اس میں کوئی سچائی نہیں تھی صرف اور صرف
جھوٹے الزامات تھے"آبرو کو اسکا لہجہ،الفاظ ہر ایک چیز آج بہت عجیب محسوس ہو
رہی تھی۔
"مگر
اشعر کوئی کیوں کسی پر ایسے الزامات لگائے گا،آپ۔ خود سوچیں کوئی کیوں اپنی بیٹی
کی عزت کے بارے میں۔۔۔۔"
"آبرو۔۔"وہ
اسکی بات کاٹتا ٹیبل پر اپنا جھکاؤ کرتے بولنے لگا۔
"پیسے
کی لالچ انسان سے سب کچھ کروا دیتی ہے،یہ سب اس لڑکی اور اس کے گھر والوں کی سازش
ہے تاکہ وہ لوگوں کی ہمدردیاں سمیٹ سکیں"وہ اشعر کے الفاظ کے چناؤ پر حیران
تھی کہ وہ ایک مرے ہوئے انسان کے بارے میں کیسے الفاظ استعمال کر رہا تھا!
"پر
اشعر انہیں کسی کی ہمدردیاں سمیٹنے سے کیا فائدہ ہوگا؟"آبرو کی بات پر وہ
طنزیہ انداز میں ہنسا،
"تم
تو وکیل ہو آبرو،تم تو یہ سب بہت اچھے سے جانتی ہو!"آبرو کو اسکی ہر بات آب
غصہ دلا رہی تھی۔
"آج
وہ الزام لگائیں گے کل کیس کا آغاز ہوگا،نامزد مجرموں کو بلیک میل کرتے ان سے پیسے
وصول کریں گے،لوگون کی ہمدردیاں سمیٹتے خود پارسا بن جائیں گے اور عیش کی زندگی
گزاریں گے"آبرو کا ضبط جواب دے گیا۔
"اشعر
آپ یہ سب کیسے کہہ سکتے ہیں،آپ کو معلوم بھی ہے کہ ان کی بیٹی مر چکی ہے، انہوں نے
اپنی اکلوتی اولاد کھوئی ہے اشعر"وہ
اشعر کے مردہ دل کو جگانا چاتی تھی۔
"مجھے
سب معلوم ہے آبرو مگر جو بھی ہو تم یہ اس کیس سے
دور رہو،ویسے بھی میں تمہیں پہلے ہی بتا چکا ہوں کہ جلد تم یہ جاب چھوڑنے
والی ہو سو۔۔۔۔۔""
"اشعر
میں یہ کیس اور جاب دونوں نہیں چھوڑوں گی"آبرو کا لہجہ سخت تھا۔
"ہر
بات پر ضد مت کیا کرو آبرو،یہ ہم سب کے لیے بہتر ہے کہ تم نے یہ جاب جلد از جلد
چھوڑ دو"وہ دوٹوک لہجے میں کہتا اٹھ کھڑا ہوا،
"اور اس کیس کے بارے میں بھی سوچنا چھوڑ دو"وہ
ٹیبل پر پڑا اپنا موبائل اور گاڑی کی چابی اٹھاتے چل پڑا،وہ ابھی دروازے کے قریب
ہی پہنچا تھا کہ اسکی سماعت سے آبرو کی آواز ٹکرائی،
Click the link below to download this novel in pdf.
Hasil e Zeest by Wajeeha Mahmood Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment