Fana e Ishq by Ayesha Irshad Download pdf

Fana e Ishq by Ayesha Irshad complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.


Ayesha Irshad is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.


Fana e Ishq by Ayesha Irshad complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Ayesha Irshad All Novels Link

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

1.    You will see 3 download links in every post. Click it any of them.

5.    You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.

6.    Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Short Scens

" کیا ہوا ؟  کچھ کچھ نہیں ۔۔" باہر سے آتے حاشر نے اسے یوں سٹل دیکھ کر پوچھا تو وہ گڑبڑا کر جھرجھری لیتا  اکرم کے  وجود کو گھسیٹتا باہر نکل گیا جبکہ حاشر نے اس بے ہوش انتہائی زخمی وجود کو تاسف سے دیکھا تھا کبھی وہ بھی ان کے ساتھ بیٹھتا تھا اور آج ۔۔ " انسان کا لالچ اسے کہیں کا نہیں چھوڑتا ! "  وہ سر جھٹکتے ہوئے اندر داخل ہوا  اسے پتہ تھا کہ وہ جو کل سے بے چین تھا اب پر سکون ہو گا

 

" چھوڑ کیوں دیا مار دیتا ! "  وہ اسے دیکھ کر بولا جو یقیناً اب جانے کی تیاری کر رہا تھا وہ حیران تھا وہ تو کبھی رحم نہیں کرتا تھا تو آج کیسے بلیک جینز پر بلیک شرٹ پہنے چہرے پہ لگے ماسک کی وجہ سے صرف بھوری آنکھیں نظر آ رہی تھیں حاشر کی بات پر اس کی طرف آیا اور اس کی آنکھوں میں  اپنی بھوری آنکھیں ڈال کر بولا

 

"  اس سے پہلے کبھی میر عالیان خانزادہ نے رحم کیا ہے کسی پر جو اس پہ کروں گا ! " وہ مسکرایا تھا ماسک کی وجہ سے اس کی مسکراہٹ نہیں دکھائی دی لیکن حاشر ملک نے دیکھا تھا اس کی آنکھیں مسکرائیں تھیں

 

"  ہمم تو کیا کرے گا اس کے ساتھ ؟ ۔۔" حاشر ملک کو تجسّس ہوا تھا

 

"  یہ تو خود دیکھ لے گا اب میں چلتا ہوں کل سے گھر نہیں گیا ایسے نہ ہو کوئی مسئلہ ہو جائے ویسے بھی وہ میرے گھر کی معصوم آفت تو ویسے ہی میرے پیچھے پڑی رہتی ہے ۔۔" وہ پہلے مسکرا کے اور آخر میں دانت پیس کہ بولا تھا جب کہ اس کی حالت حاشر نے اپنی ہنسی بمشکل ضبط کی تھی جانتا جو اگر یہ غلطی کر دی تو کوئی نہیں بچا پائے گا اس سے اس لیے ہنسی بعد کے لیے سنبھال کر رکھی اور اس کی طرف متوجہ ہوا  جو جانے کے لئے دروازے کی طرف بڑھ رہا تھا

 

"  جا جا شہزادے میں ہوں یہاں سب سنبھال لوں گا یہ گند بھی میں صاف کر دوں گا جو تو نے پھیلایا ہے ! ۔۔" حاشر نے دانت پیس کر اسے دیکھا جو خود تو مزے سے جا رہا تھا اور اس سب میں پھنسا دیا اشارہ نیچے بکھرے خون اور اردگرد کی بکھری چیزوں کی طرف تھا

 

"  کافی سمجھدار ہو گیا ہے تو مجھے لگا مجھے بولنا پڑے گا لیکن تو تو خود ہی سمجھ گیا گڈ ویری گڈ چل لالے لگ جا کا م پہ کل ملتے ہیں پھر اللّٰہ حافظ ! " وہ جو جا رہا تھا پلٹا اور نہایت سنجیدگی سے بولتا حاشر کو صدمہ میں چھوڑے گھر سے نکلتا چلا گیا پیچھے حاشر خود کو کوس کے رہ گیا جان گیا تھا کہ لاڈ صاحب نے اسے ہنسی چھپاتے دیکھ لیا اسی کی سزا دے کر گیا ہے 

Click the link below to download this novel in pdf.


DOWNLOAD LINK



If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment