Arzash e zaat afsana by Rushna Akhter
Short Scens
بیٹا
! کیا ہوا
کچھ
نہیں امی۔۔۔ اس نے زبردستی مسکراہٹ اوڑھ لی۔ماں نے اس کے سر پر ہاتھ پھیرا۔
"انسان
جب کسی کو اپنی دنیا بنا لیتا ہے نا تو اپنی ذات کا آسمان چھوٹا کر لیتا ہے۔"
مریم
نے چونک کر ماں کی طرف دیکھا مگر خاموش رہی۔چند دن بعد ارمان کا پیغام آیا۔
"تم
بہت حساس ہو مجھے اتنی پابندی پسند نہیں۔۔۔ مجھے اپنی زندگی چاہیے۔"
صرف
ایک جملہ۔۔۔اور مریم کو یوں لگا جیسے برسوں کی محبت کسی نے ایک لمحے میں مٹی کے برتن
کی طرح زمین پر گرا دی ہو۔وہ رات اس نے بہت رو کر گزاری۔
بار بار ایک ہی سوال اس کے دل میں اٹھتا۔میں نے آخر
کمی کیا رکھی تھی؟مگر جواب کہیں نہیں تھا۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Arzash e zaat afsana by Rushna Akhter Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment