Dur-e-Najaf by Mazhar Yousafzai complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Mazhar Yousafzai is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Dur-e-Najaf by Mazhar Yousafzai complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Mazhar Yousafzai All Novels Link
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Short Scens
رکو
اے رکو چور چور کوئی پکڑوں ، وہ بھاگ رہا تھا اسکے پیچھے ایک آدمی دوڑ رہا تھا ، مٹی
میں اٹا ، ننگے پاؤں وہ بچہ تیزی سے موڑ کاٹ کے غائب ہوا ، وہ آدمی دیر تک ڈونڈھتا
رہا لیکن کوئی سراغ نہ ملا تھک ہار کے واپس چلا گیا ،
موڑ
کاٹتے ہی وہ بچہ اندھیرے میں چپ سادھے کھڑا تھا اسنے دھیرے سے دودھ کے پیکٹ اور بسکٹ
کو دیکھا ، مسکرایا اور خوشی خوشی گھر چل دیا ،
مامی زرمینہ کدھر ہے ، اس نے سیدھا مامی کے پاس پہنچ
کے دوپٹہ کھینچا ، شگفتہ نے دوپٹہ جھٹک کے ایک طمانچہ مارا مر گئی ہوگی ،
مجھے
کیا پتہ میرے اپنے تین بچے کافی نہیں تھے جو تمہارے ماں باپ نے تم دونوں کو میرے سر
پہ تھوپا ، وہ گال پہ ہاتھ رکھ کے مامی کو دیکھتا رہا ،
انہیں
قدموں پہ پلٹ آیا ، اور بھاگ کے اوپر آیا ، سٹور کا دروازہ کھولنے سے پہلے ہی اسے بچی
کے رونے کی آوازیں آئی ،
زرمینہ زرمینہ ، دیکھو لالا آگیا ، وہ چھوٹا سا بارہ
سال کا بچہ زرمینہ کو اٹھا کے بے احتیار سانس روک گیا ،
زرمینہ
ایک ہفتہ پہلے اس دنیا میں آنے والی بچی بے یارو۔ مددگار کپڑے پیشاپ سے لت پت کرکے
رو رہی تھی ایک طرف بھوک دوسری طرف گیلے کپڑے اسے تنگ کرنے لگیں ،
لالا کی گڑیا ، لالا ہے نہ وہ زرمینہ کو نہلائے گا
وہ بچہ اٹھ کھڑا ہوا بیگ کھول دی اس میں الگ الگ مطلوبہ چیزیں نکال کے وہ بچی کے کپڑے
اتار کے اسے باتھروم لے آیا ، اب کیا کروں کیسے نہلاوں ، وہ بچی کو پکڑ کے رونے لگا
ابھی ناسمجھ تھا کیا کرے کیا نہ کرے ،
جیسے
تیسے کرکے صاف کرکے اسے نئے کپڑے پہنائے ، زرمینہ کھلکھلا اٹھی ، درنجف
نے بڑی انہماک سے اس کیلئے دودھ کا پیکٹ کھولا چونکہ اوپر گیس یا کچن کا انتظام نہیں
تھا تو کچا دودھ ہی بچی کو دینے لگا ،
ابھی
وہ بسکٹ نہیں کھا سکتی تھی لیکن دودھ پی سکتی تھی فیڈر تو تھا ہی نہیں اب کیا
کرے بہت سوچ بچار کے درنجف نے ایک شاپر میں تھوڑا سا دودھ ڈالا اس میں ہلکا سا سوراخ
کیا اور زرمینہ کے منہ کے آگے رکھا جیسے بچی نے فیڈر سمجھ کے سارا دودھ پی لیا وہ بچی
پیٹ بھر کے لالا کے گود میں سو گئی ،
یہ جانے بغیر لالا کیا کرے گا کیا کھائے گا ، وہ دھیرے دھیرے اسے تھپکانے لگا ، تھوڑا سا دودھ بچا تھا جیسے وہ بسکٹ کے ساتھ پی گیا ، نیچے بچی کو لا کے بیٹھ گیا ، ابھی ماموں آتے ہوگے میرے لئے بھی کھانا لائے گے ، وہ ایک ہفتہ کا بھوکا بچہ بیٹھا سوچ رہا تھا ،
Click the link below to download this novel in pdf.
Dur-e-Najaf by Mazhar Yousafzai
Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment