Munni daadi afsana by Basma Nazeer Download pdf

 


Munni daadi afsana by Basma Nazeer


Download free online Urdu books pdf, Free online reading

horror, mystery, spiritual

Munni daadi afsana by Basma Nazeer

complete in pdf.

Short Scens

میں دھندلی آنکھوں سے انہیں تک رہا تھا۔ اور پھر کچھ دیر بعد انہوں نے کلمہ شہادت پڑھا اور مسکرا کر آنکھیں بند کر لیں۔ ان کی گردن ایک طرف کو ڈھلک گئ ۔ کچھ وقت کے لیے تو مجھے سمجھ ہی نہ آیا کہ یہ کیا ہو گیا ہے مگر پھر مجھے اپنے عقب میں دبی دبی سسکیوں کی آواز سنائی دی اور کسی نے کہا کہ

"استانی جی کا انتقال ہو گیا ہے"۔

میں نے پیچھے مڑ کر پھٹی پھٹی آنکھوں سے دیکھا وہاں دس بارہ چھوٹے بڑے بچے موجود تھے۔ سب نے سفید چغے پہن رکھے تھے اور سب ہی رو رہے تھے۔

میں نے واپس چہرہ دادی کی طرف موڑا اور کہنے لگا

 "دادی اٹھ جائیں۔۔۔۔ اٹھیں ناں۔۔۔۔ آپ اتنی جلدی کیوں چلی گئیں۔۔۔ ابھی تو میں نے آپ کی باتیں سننی تھی آپ سے قرآن پاک سیکھنا تھا۔۔۔۔ آپ ایسے کیسے سب کچھ ادھورا چھوڑ کے چلی گئیں" میں زار و قطار روتے ہوئے اپنی منی دادی کو اٹھا رہا تھا جب کسی نے پیچھے سے میرے کندھے پر ہاتھ رکھا۔ میں نے مڑ کر دیکھا تو مجھ سے عمر میں کچھ جن زادہ کھڑا تھا جو مجھ سے کہہ رہا تھا

"ایسے رو مت میرے بھائی استانی جی کی روح کو تکلیف ہوگی"۔ 

Click the link below to download this novel in pdf.


DOWNLOAD LINK


Munni daadi afsana by Basma Nazeer Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment