Khwabon ka kaffara by Saanvi Rajput complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Saanvi Rajput is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Khwabon ka kaffara by Saanvi Rajput complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Saanvi Rajput All Novels Link
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Short Scens
"*مشعل،
تمہیں کیا پریشانی تھی؟ تم ہمیں بتا سکتی تھی... اتنے دن ہو گئے...*"
"مشعل،
میں تم سے ایک بات کرنا چاہتا ہوں..."
احتشام کی آواز تھوڑی کانپ
رہی تھی، جیسے الفاظ ڈھونڈ رہا ہو۔
مشعل
خاموشی سے اُسے دیکھ رہی تھی، سن رہی تھی۔
"مجھے
نہیں پتا کہ مجھے تم سے کب محبت ہوئی..." اُس نے گہرا سانس لیا، "شاید اُس
دن جب تم پہلی بار مجھے ہاسپیٹل میں ملی ... لیکن اب یہ بات طے ہے کہ میرا دل تمہارے
بغیر رہ نہیں سکتا۔"
وہ
رُکا، مشعل کی نم آنکھوں میں جھانکا۔
"زندگی
میں بہت سی چیزیں بعد میں سمجھ آتی ہیں، اور تم وہ سچ ہو جو مجھے دیر سے سمجھ آیا...
لیکن اب میں تمہیں کھونا نہیں چاہتا۔ اگر تم اجازت دو، تو میں اپنی ساری زندگی تمہارے
ساتھ گزارنا چاہتا ہوں... تمہارا ہونا چاہتا ہوں، ہمیشہ کے لیے۔"
مشعل
کی پلکوں سے ایک آنسو بہہ نکلا، پر چہرے پر ہلکی سی مسکراہٹ تھی — جیسے کسی طوفان کے
بعد سکون کا لمحہ۔
"دور
رہو مجھ سے احتشام!" مشعل لڑکھڑاتی زبان سے بولی، آنکھوں میں غصہ اور دل میں ٹوٹا
ہوا بھروسہ تھا۔
احتشام
بےیقینی سے اُسے دیکھتا رہا، جیسے الفاظ اس کے گلے میں اٹک گئے ہوں۔
"میں
نے کب دیا تمہیں دھوکہ، مشعل؟" اُس نے دھیمی لیکن دکھ بھری آواز میں کہا۔
مشعل
نے اپنا چہرہ موڑ لیا، آنکھوں سے آنسو بہہ رہے تھے۔
"تم
نے سب کچھ جان کر بھی خاموشی اختیار کی، تم نے مجھے بتانا ضروری نہیں سمجھا ؟"
احتشام
نے قدم آگے بڑھایا، "نہیں مشعل، یہ تمہاری غلط فہمی ہے، میری نیت کبھی تمہیں تکلیف
دینے کی نہیں تھی۔"
"خاموش
رہو!" مشعل نے سخت لہجے میں کہا، "تمہارے خاموش رہنے نے مجھے ٹکڑوں میں توڑ
دیا ہے... تمہارا سچ چھپانا ہی سب سے بڑا دھوکہ تھا!"
فضا
میں چند لمحوں کے لیے خاموشی چھا گئی... اور اس خاموشی میں صرف دل ٹوٹنے کی آواز گونج
رہی تھی۔۔۔۔
مجھے
بتاؤ تو سہی ہوا کیا ہے ۔۔۔
”تم
ہی آٹو فائل تھے… تم ہی نے مجھ سے بات کی… جب میں نے محبت کا اظہار کیا تو آپ نے مجھ
سے بات کرنا چھوڑ دیا… اور اب آپ کو محبت ہو گئی ہے؟ مجھ سے پہلے کیا تھا؟ پہلے یہ
محبت کہاں تھی؟“
”مشعل،
تم ہی فاطمہ ہو… ہاں، میں ہی ہوں… مشعل میری مجبوری تھی… مجھے اس وقت تم سے انسیت تھی…“
”نہیں
چاہیے مجھے اب یہ محبت، یہ محبت مجھے پہلے ہی تکلیف دے چکی ہے، میں مزید تکلیف برداشت
نہیں کرنا چاہتی… چلے جائیں میری نظروں سے دور…“
———
”امثال
یہ سب کیا تھا؟“
”بابا،
وہ… میں نے نکاح کر لیا ہے حدیبیہ سے…“
”وہ
میں جانتا ہوں، لیکن پہلے مجھے کیوں نہیں بتایا؟“
”وہ…
دراصل…“
”کیا
یہی تربیت کی ہے میں نے تمہاری؟ اور تم نے انہیں سچ کیوں نہیں بتایا کہ تم میرے بیٹے
نہیں ہو؟“
Click the link below to download this novel in pdf.
Khwabon ka kaffara by Saanvi Rajput Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
0 comments:
Post a Comment