Be-Chain Sansain afsana by Syeda Noor-ul-ain Download pdf

 


Be-Chain Sansain afsana by Syeda Noor-ul-ain


Download free online Urdu books pdf, Free online reading

social, romantic, Urdu novel/afsana

Be-Chain Sansain afsana by Syeda Noor-ul-ain

complete in pdf.

Short Scens

"لیکن امی ہمیں کیسے پتہ چلے گا کہ یہ سب جو ہو رہا یہ آزمائش ہے، کیوں کہ مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ اللہ مجھ سے بلا وجہ ہی ناراض ہے اور اس نے مجھے تنہا چھوڑ دیا اور وہ مجھے سزا دے رہا ہے۔" بسمہ مایوسی بھرے انداز میں بولی۔

"بسمہ آزمائش اور سزا میں بہت بڑا فرق ہے۔ سزا میں تو اللہ کو انسان کی پروا تک نہیں ہوتی کہ وہ کہاں ہے، کیا کر رہا ہے؟ گناہ کر رہا یا اچھے کام؟

 اللہ کا چھوڑ دینا ایسا ہوتا ہے۔ تم خود سے سوال کرو۔ کیا تم روز نماز پڑھتی ہو؟ کیا تم صبح شام ہر وقت رو رو کر دعائیں کر رہی ہو؟ کیا تم اللہ کو یاد کرتی ہو؟

کیا تم اچھے کام کرنے کی اور گناہ سے بچنے کی کوشش کر رہی ہو؟ کیا تم گمراہ ہو جانے کے بعد بھی ندامت کے آنسو بہا کر توبہ کرتی ہو۔

 کیا تم کبھی بھی کسی سے کچھ نہیں مانگتی سوائے اللہ کے؟" امی یہ سب کہہ کر خاموش ہوگئی تھیں۔

اس گہری خاموشی کے بعد....

"امی میں تو یہ سب کر رہی اور بہت زیادہ کوشش محنت کرتی ہوں۔ ہر طرح سے پھر بھی میں بار بار گری جا رہی ہوں۔" بسمہ فوراً سے بولی۔

Click the link below to download this novel in pdf.


DOWNLOAD LINK


Be-Chain Sansain afsana by Syeda Noor-ul-ain

Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment