Nani ungliyan afsana by Eman Babar Download pdf

 


Nani ungliyan afsana by Eman Babar


Download free online Urdu books pdf, Free online reading

social, Urdu novel/afsana

Nani ungliyan afsana by Eman Babar

complete in pdf.

Short Scens

"یہ کیا ہو رہا ہے؟" وہ باقاعدہ چیخی تھی۔ پلوشہ کی آواز سن کر لڑکے نے اُس بچی کو برق رفتاری سے گود سے اتار دیا۔

"باجی! بچی نے کہا تھا اس کا پاجامہ گندا ہوگیا… تو میں اس کو یہاں سائیڈ پر چینج کروانے لے آیا تھا۔"اس نے بچی کے  بیگ سے اضافی پاجامہ نکالتے ہوئے کہا۔ (بچی پہلی جماعت کی تھی اور اس کی عمر شاید پانچ یا چھ سال تھی۔)

جھوٹ کبھی لفظوں تلے نہیں چھپ پاتا۔ 

"آیا مر گئی تھی کیا جو تم لے آئے؟"

پلوشہ نے فوراً بچی کو اپنی طرف کیا اور اس کو  پاجامہ  پہنایا۔ پھر واپس پلٹ کر لڑکے کو ایک تھپڑ رسید کیا اور اس سے پاجامہ لیا اور بیگ میں ڈالا ۔ بچی تھپڑ کی آواز پر سہم کر کبھی پلوشہ اور کبھی اس لڑکے کو دیکھ رہی تھی۔ اُس معصوم کے لیے یہ سارا منظر ایک خوفناک خواب کی طرح تھا۔

"تمہیں تو میں بعد میں دیکھتی ہوں! آؤ بیٹا" وہ لڑکے کو دیکھتے ہوئے غصے سے بولی جو شرمندگی اور ڈر کی وجہ سے سر نیچے کیے کھڑا تھا۔

Click the link below to download this novel in pdf.


DOWNLOAD LINK


Nani ungliyan afsana by Eman Babar Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment