Haqeeqat by Huda


Haqeeqat by Huda


Download free online Urdu books pdf, Free online reading

social, romantic, Urdu novel/afsana

Haqeeqat by Huda

complete in pdf.

Short Scens

اسلام علیکم!! تو آج میں بات کرنے والی ہوں بولڈ ناولز میں دکھائے جانے والے کچھ جھوٹ جو حقیقی زندگی میں ایگزسٹ نہیں کرتے۔بھئی میں آپ کو باقی  لوگوں  کی طرح یہ نہیں کہوں گی کہ آپ بولڈ ناولز نہ پڑھیں۔اٹس یور پرسنل چوائس ۔

چلیں آگے بڑھتے ہیں ۔سب سے پہلے تو یہ  بات سمجھیں کہ ان بولڈ رائٹرز کو گھنٹہ فرق نہیں پڑتا کہ آپ  دوسروں  کے ڈی ایم اور کمنٹ میں ان کے لیے لڑتے پھر رہے ہیں ۔اس لیے جس کے اندر ایسی رائٹرز کو ڈی فینڈ کرنے کا کیڑا جاگ رہا ہے اسے  ابھی سلا دیں ۔

اگر میں کہوں کہ ان بولڈ ناولز میں  اس تعلق کو جس طرح دکھایا جاتا ہے ۔اس کی مثال ایسی ہے جیسے آپ پورن ویڈیوز کی اسکرپٹ پڑھ رہے ہوں تو کیسا لگے گا؟یقیناََ خوب مرچیں لگیں گی ۔

لیکن خیر آپ ٹاپک پر فوکس کریں ۔پورن؟یہ تو فحش بینی ہوتی ہے اور یہ تو ایک مسلمان کے لیے دیکھنا بلکل حرام ہے۔یہ کیسے آپ کے فیورٹ ناولز میں آسکتا ہے؟وہ تو آپ کے بولڈ ناولز میں ہیرو کی محبت ہوتی ہے جو وہ اپنی بیوی سے کرتا ہے۔

یہ چیز آپ کو ہر بولڈ ناول میں ملے گی ۔کچھ رائٹرز تو آپ  کو ایک ایک ڈیٹیل دیں گی آپ کے ہیرو نے یہ کیا پھر ہیروئن نے یہ کیا پھر یہ ہوا پھر وہ ہوا ۔لیکن آپ نے کبھی ان سے پوچھا ہے کہ ہمارے دین میں تو مرد اور عورت کو ایک دوسرے کا لباس کہا گیا ہے ۔آپ کے غیرت مند اوہ سوری بے غیرت مند ہیرو نے آپ کو اجازت کیسے دی کہ آپ اس  پرائیویٹ باتیں ،اس کے بیڈ روم کی باتیں جا کر اپنے ریڈرز کو سنائیں ؟لیکن مسئلہ یہ ہے کہ وہ تو فکشنل کریکٹر ہے اور آپ کی رائٹر کے ذہن کی پیداوار ہے ۔تو پھر فکشن کی دنیا سے باہر موجود حقیقت کی دنیا میں اس بات کی کتنی حقیقت ہے ؟

Click the link below to download this novel in pdf.


DOWNLOAD LINK


Haqeeqat by Huda Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment