(Current Episode 1)
Salsabeel by Maroosha Mishkat complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Maroosha Mishkat is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Salsabeel by Maroosha Mishkat complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Short Scens
’’کچھ
نہیں کیا تم نے تو ڈر کیوں رہی ہو‘‘..... ازلان
نے اس کے لرزتے وجود کی طرف اشارہ کیا، اس کی آنکھیں ہالے
کے چہرے پر گڑی تھیں جہاں سچ اور جھوٹ کی جنگ جاری تھی۔
’’آ..آپ دور ہو کر..بات
کریں۔‘‘ اس
نے نظریں جھکائے اس کے مضبوط ہاتھوں کو اپنے بازوؤں سے چھڑانے کی کوشش کی، مگر ازلان کی گرفت کسی آہنی شکنجے کی
طرح تھی۔ اس کی انگلیاں اس کے نازک بازو میں تکلیف دینے کا باعث بن رہی تھی، جیسے وہ اپنی تمام تر نفرت اس ایک
گرفت میں سمو دینا چاہتا ہو۔
’’مجھے
تکلیف ہو رہی ہے ازلان چھوڑیں مجھے ‘‘... اس
کی آنکھوں سے ضبط کے بندھن ٹوٹ گئے اور آنسو نکل کر ازلان کے ہاتھ پر گرے۔ تپتے
ہوئے آنسوؤں کے لمس نے جیسے ازلان کو جھنجھوڑ دیا۔ اس نے فوراً اسے چھوڑا، جیسے اسے کوئی کرنٹ لگا ہو، اور چند قدم دور جا کر کھڑا ہوا۔
’’تکلیف
کیا ہوتی ہے جانتی ہو تم...... نہیں
بالکل بھی نہیں!‘‘ ازلان
دھاڑا، اس کی آواز میں
برسوں کا کرب چھپا تھا۔ ’’
میرے
بھائی کو تم نے مار ڈالا، میری ماں اس صدمے
کو برداشت نہ کر سکی اور وہ مجھے بچپن میں ہی اکیلا چھوڑ کر چلی گئی، میرے بابا آج کوما میں ہے .... کرنل سید حمید ہمدان آج بستر پر بے
نام زندگی گزار رہے صرف اور صرف تمہاری وجہ سے!
تم غدار ہو ہالے نور!
جس نے تمہیں سہارا دیا،
جس نے تمہیں سر چھپانے کے لیے جگہ دی، تمہیں بیٹی کا درجہ دیا، اسی کو مارنے کی کوشش کی تم نے۔‘‘ ایک ایک لفظ ہالے کے دل پر کسی تپتی
ہوئی چھینی کی طرح لگ رہا تھا۔
’’آپ
کو جو سمجھنا ہے سمجھیں.... مگر
آج کے بعد آپ کو وضاحت دینے نہیں آؤں گی،
آپ پوچھیں گے تب بھی نہیں بتاؤں گی۔‘‘ ہالے نے اپنے آنسوؤں کو سختی سے ضبط
کیا اور اپنی تمام تر کمزوری کو پسِ پشت ڈال کر اس کی آنکھوں میں دیکھ کر مضبوط
لہجے میں بولی۔ اس کی آواز میں اب ایک عجیب سی ٹھہراؤ آ گیا تھا۔
’’اگر
آج کے بعد تم نے میرے کمرے میں پاؤں بھی رکھا تو تمہارے ساتھ وہ کروں گا جس کا تم
سوچ بھی نہیں سکتی۔‘‘ ازلان
نے انگشتِ شہادت کی انگلی اٹھا کر اسے وارن کیا،
اس کا چہرہ غصے سے تمتما رہا تھا۔ ہالے اس کی آواز پر
بنا پلٹے رکی، اس کا دل چاہا کہ
وہ چیخ کر اپنی بے گناہی کا ثبوت دے، مگر وہ جانتی تھی
کہ ازلان کے دل پر لگے پتھر نہیں پگھلیں گے۔ اگلے لمحے وہ دوڑتے ہوئے اپنے کمرے
میں چلی گئی۔
’’اللہ! کیا یہ بدگمانیاں کبھی ختم نہیں ہوں
گی؟ کیا صبر کرنا صرف میرے حصے میں آئے گا؟ اللہ مجھے معاف کر دے مگر میں مزید
برداشت نہیں کر سکتی۔‘‘ آج
وہ پہلی مرتبہ اپنی زبان پر شکوہ لے آئی تھی،
اس کا ضبط جواب دے رہا تھا۔ مگر اسے یہ نہیں معلوم تھا
کہ اللہ اپنے بندوں کو ان کے صبر سے زیادہ نہیں آزماتا اور ہر امتحان کے پیچھے
کوئی نہ کوئی حکمت پوشیدہ ہوتی ہے۔
’’ازلان! آپ نے مجھے میری ہی نظروں سے گرا دیا
ہے، پہلے میں قاتل تھی
آج آپ نے مجھے غدار بنا دیا ہے...‘‘ وہ
اپنے گھٹنوں میں سر دیے بے آواز رونے لگی
Click the link below to download this novel in pdf.
Download Link (All Episodes)
Online Reading (All Episodes Links)
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment