Mohabbat ek gumnaam paheli by Kainat Shahid complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Kainat Shahid is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Mohabbat ek gumnaam paheli by Kainat Shahid complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Kainat Shahid All Novels Link
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Short Scens
"
زندگی اس طرح سے یو ٹرن بھی لے سکتی ہے میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ مطلب کہ حد
نہیں ہو گئی؟ کہ اگر بندے نے کہہ ہی دیا کہ میں اسکی حفاظت کروں گا تو یہ بات کہاں
کو گئی کہ پکڑ کے نکاح ہی پڑھوا دو ۔ اب بندہ پوچھے ایک آرمی افسر پتا نہیں کتنے مرد و خواتین کی حفاظت
کرتا ہے اب کیا وہ تمام خواتین سے نکاح پڑھ لے؟" وہ
مسلسل یہ سب سوچ رہا تھا اور اسی طرح سوچتے ہوئے گاڑی بھی چلا رہا تھا۔ رات کے وقت
وہ سنسان سی گلیوں میں گاڑی چلا رہا تھا اور دماغ میں مسلسل اسکے ابھی کچھ دیر پہلے
ہونے والے واقعے کی فلم چل رہی تھی کہ کس طرح
اس کا ایمرجنسی نکاح کروادیا گیا تھا اور نکاح کروانے والا کوئی اور نہیں بلکہ وہ ہستیاں
تھیں جن کی وہ بہت عزت بھی کرتا تھا۔ اب گاڑی
ایک بڑی سڑک پر آ چکی تھی اور وہ گاڑی چلاتا چلاتا گاہے بگاہے اپنی برابر والی سیٹ
پر بھی نگاہ دوڑا لیتا ۔ جہاں اسکی بیوی سب کچھ فراموش کیے خواب خرگوش کے مزے لے رہی
تھی ۔ اسکو اتنا پرسکون سوتا دیکھ کر اسکو مزید چڑ ہو رہی تھی کہ
“
کتنی عجیب لڑکی ہے ۔ مطلب کہ ایک اجنبی شخص کے ساتھ گاڑی میں بیٹھ کر خواب خرگوش کے
مزے لے رہی ہے جبکہ اسکو بالکل چوکس ہونا چاہیے ۔" یہ کہتے ہوئے اس نے بھنویں
آپس میں ملائیں اور بہت برا منہ کا زاویہ بنایا ۔
“
میں کتنی عجیب ہوں اس کا علم نہیں مجھے ، ہاں مگر اب اتنی بھی بیوقوف نہیں ہوں کہ اپنے
شوہر کے ساتھ جاتے ہوئے خود کو غیر محفوظ محسوس کروں اور پلیز اب اپنی یہ بڑبڑاہٹ ذرہ
بند کرلو ۔" آخری جملہ کہہ کر اس نے پھر سے آنکھیں بند کر لیں اور گاڑی کی سیٹ
پر اپنا سر پھر سے ٹکا دیا جبکہ اس قدر اچانک جوابی کارروائی پر مقابل کو حقیقت میں
جھٹکا لگا کیونکہ " ابھی تو وہ سوئی ہوئی تھی پھر اٹھ کیسے گئی؟ اور اگر اٹھ بھی
گئی تو کیا اسکی بڑبڑاہٹ اتںا اونچا تھی کہ اسکو سنائی دے گئی؟" اپنی اس سوچ کو
پس پشت ڈالتے ہوئے اس نے کہا تو بس اتنا۔
“
تم سوئی ہوئی نہیں تھی؟" داہم نے اب کہ اسکی طرف دیکھ کر سوال کیا ۔
گولڈن حجاب اور میچنگ نقاب میں بس اسکی ہلکی بھوری آنکھیں ہی واضح تھیں
۔ رسٹ کلر کے لمبے فراک میں ملبوس وہ اسکو کافی سیدھی اور معصوم لگی تھی۔
“
ہاں بھی اور نہ بھی۔" اس کے اس قدر نا فہم جواب پر اس نے اسکو گھورا جیسے کہہ
رہا ہو " کہ اس بات کا مطلب ؟" اور مقابل کے تاثرات دیکھنے کے بعد اب کہ
حور نے جواب دیا۔
“
مطلب یہ کہ میں ابھی بات کرنا نہیں چاہتی تھی اس لیے سوچا تھوڑی دیر سو جاتی ہوں لیکن
یہ جو تم بار بار بار واضح بڑبڑاہٹ کر رہے ہو اس سے کس کو نیند آئے گی؟" اب کہ
اس نے سوال داغا جبکہ مقابل تھوڑا سا خجل ہوا اور سوچا ' کیا واقعی اس نے ساری بڑبڑاہٹ
سن لی؟ اگر سن بھی لی تو مجھے کیا؟ میں نے تو سچ بولا تھا۔ اب سچ بولنے پر کوئی پابندی
تو نہیں ہے نہ۔' ابھی وہ یہ سوچ ہی رہا تھا کہ پھر سے دماغ نے کہا۔' ہاں سچ بولنے پر
پابندی نہیں ہے لیکن سچ کو معقول انداز میں بولنا چاہیے ۔' لیکن ابھی اس نے دماغ کی
سوچ کو پھر سے لگام ڈالا اور پھر جواب دیا۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Mohabbat ek gumnaam paheli by Kainat Shahid
Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment