(Current Episode 1)
Amrit by Mekaal Noreen complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Mekaal Noreen is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Amrit by Mekaal Noreen complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Short Scens
" ک۔۔ کوئی ہے ؟" دہشت زدہ ہو کر اس نے پکارا ۔ آواز کی
گونج دور دور تک پہنچی ۔ جواب ندارد۔ وہ چھوٹے چھوٹے محتاط قدم لیے آگے بڑھی ۔ ایک
جما دینے والا احساس اس کے اندر جڑ پکڑ
رہا تھا ۔ خوف ، وحشت ، بدحواسی سب ایک ساتھ اس پر غالب آ رہے تھے ۔
" کیا یہ میرا انجام ہے ؟" اسکی بوجھل نظریں اس سرد تاریکی میں واپس پلٹ آئیں ۔ اس کے علاوہ وہاں
کوئی نہیں تھا ۔ وہ تنہا تھی ۔ ڈھے جانے والے انداز میں وہ وہیں ڈھیر ہو گئی ۔
کیا اسکا انجام یہ تاریکی اور
تنہائی ہی تھی ؟ اس کا دل مسوسنے لگا ۔ صحرا
کی سفاک ہوا نے اسے اپنی لپیٹ میں لے لیا اور اسے اپنا وجود ریت کے بگولوں کی طرح
بکھرتا محسوس ہوا ۔ سرد ہوا نوکیلے خنجر کی مانند اس کی ہڈیوں کا گودا جما رہی تھی
۔ زندگی کی رمک قدموں تلے ریت کی طرح سرکتی محسوس ہوئی ۔
دھندلی بصارت کے بیچ اچانک ایک
تابناک لہر کوندی اور پھر اس نے اپنے بدن کے گرد اس تمازت کا حصار پایا جو اس کی
ڈوبتی سانسوں کے لیے پیامِ زیست تھی۔ اسکی نیم وا آنکھیں اس چہرے سے ٹکرائیں جس نے اس کے
گرد سفید چادر پھیلا رکھی تھی ۔ وہ ایک عورت تھی ۔ جو سفید بے داغ سے لباس میں
ملبوس تھی ۔
" آپ ۔۔" اعصاب پر طاری بوجھ کے باعث، اس کی گویائی بس یہیں تک
محدود رہی ۔ اس نے چادر کو کس کر تھام لیا ۔ کچھ تھا جو اب ماحول میں بدل چکا تھا
۔ جیسے ہواؤں نے رخ بدل لیا ہو ۔
" کیا تم کائنات کے زار
سے واقف ہو ؟" اس نے اپنے گرد لپٹی اس چادر کو دیکھا ۔
" تم اپنی روح کی مالک ہو یا قیدی ؟" آواز پھر ابھری ۔ اس نے سر جھٹک کر اس دھند کو ہٹانا چاہا جو اسے
اس عورت کا چہرہ دیکھنے سے روک رہی تھی ۔
عورت مسکرائی اور اب کہ اسکی آواز میں پرہیبت طلسم سا اتر آیا ۔
" مٹی میں سمانے سے پہلے مٹی کے ہو جاؤ کیونکہ مٹی کو مٹی سے
کوئی خطرہ نہیں ہوتا" اسکے حواس چٹخے ۔ ڈھلکتا سر اٹھا کر اس نے عورت کو
دیکھا ۔
" اور جو مٹی سے بھاگنا چاہے ؟" لب سراسراۓ ۔ جانے کس دِقت سے اس نے آنکھیں کھول رکھی تھیں ۔
" پھر وہ اسی مٹی کی سطح پر غیر محفوظ ہو
جاتا ہے ۔"
ہر جانب دھند چھانے لگی ۔ سفید دھند۔ عورت کا چہرہ کہیں گم ہونے لگا ۔ احساس
کی وہ گہرائی اب ماند پڑتی جارہی تھی ۔ یکدم
اس نے شدت سے پوری آنکھیں کھولیں ۔ مقابل کا چہرہ واضح ہوا لیکن
پھر ۔۔۔
اس کے وجود نے ایک دھچکا کھایا اور وہ ایک جھٹکے سے اٹھ بیٹھی، اس کا تنفس بہت
تیز تھا یوں معلوم ہو رہا تھا گویا ایک طویل مسافت طے کر کےآئی ہو ۔ جسم کپکپاہٹ
کا شکار تھا اور کھلے بال لٹوں کی صورت گردن سے چپکے ہوۓ تھے ۔
سائیڈ ٹیبل تک ہاتھ لے جاکر اس نے
بہ وقت کمرے کو زرا روشن کرنا چاہا ۔ کمرے میں دھندلی سی روشنی پھیل گئی۔ کپکپاتے ہاتھوں سے سلیب ہٹا کر
گٹاگٹ پانی کا گلاس ایک سانس میں ہی پی لیا ۔کچھ حلق میں گیا ' زیادہ خود پہ چھلکا ۔
اب وہ گہرے گہرے سانس لے رہی تھی ۔ اس نے اپنے لباس کو دیکھا ۔ اس کا بدن شہتوت کے ریشم سے بنے خوابناک لباس
میں چھپا تھا ۔ داہنے کان کو چھوتے اس نے کچھ محسوس کرنا چاہا ۔
کچھ لفظوں کی بازگشت گویا ابھی تک اس کے آس پاس سرسرا رہی تھی ۔۔مٹی میں سمانے سے پہلے مٹی کے ہو جاؤ ۔۔۔ غیر محفوظ ۔۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Download Link (All Episodes)
Online Reading (All Episodes Links)
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment