Maryam Nawaz adhoora sach by Syeda Ramsha Touqeer
Short Scens
مریم
کا بچپن صرف آسائشوں کا نام نہیں تھا، بلکہ وہ اپنے اندر ایک انوکھی سچائی اور ضد رکھتی
تھی۔ وہ جب اسکول سے تھکی ہاری لوٹتی، تو سستانے کے بجائے اپنی دادی اور ماں کے پاس
بیٹھ جاتی۔ گھر میں نوکر چاکر ہونے کے باوجود، اسے کچن کے چھوٹے موٹے کاموں میں ہاتھ
بٹانا اچھا لگتا تھا۔ اسے اپنے خاندان کی روایات اور بزرگوں کے احترام سے ایک دلی لگاؤ
تھا۔
"ابو!
آپ اتنے اداس کیوں ہیں؟ کوئی پریشانی ہے؟"
میاں
صاحب نے اپنی بیٹی کی اس حساسیت پر دل ہی دل میں ایک عجیب سکون محسوس کیا۔ انہوں نے
مریم کو گلے سے لگایا، اس کے سر پر ہاتھ پھیرا اور محبت بھرے لہجے میں کہا، "کچھ
نہیں میری دھی، بس اے لوکاں دی خدمت دا راہ بڑا اوکھا ہوندا اے، پر رب سچے تے یقین
رکھنا چاہیدا اے۔"
Click the link below to download this novel in pdf.
Maryam Nawaz adhoora sach by Syeda Ramsha Touqeer
Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment