Aakhri khabar afsana by Rushna Akhter
Short Scens
حمزہ
نے حسبِ معمول موبائل اٹھایا۔ اسکرین پر درجنوں خبریں تھیں۔ کہیں جنگ کی تصاویر، کہیں
مہنگائی کے اعداد و شمار، کہیں سیاسی بیانات، کہیں مصنوعی ذہانت کے حیرت انگیز کارنامے،
اور کہیں ایک معصوم بچے کی تصویر جس کے نیچے لکھا تھا
"یہ
تصویر شیئر کریں شاید انصاف مل جائے۔"
اس
نے ایک لمحہ رُک کر تصویر دیکھی، پھر اگلی خبر پر انگلی پھیر دی۔
دفتر
جاتے ہوئے ایک بوڑھی عورت سڑک کنارے بیٹھی روٹی مانگ رہی تھی۔
لوگ
گزرتے رہے۔کسی نے ویڈیو بنائی، کسی نے تصویر کھینچی، کسی نے افسوس کا ایموجی بھیج دیا
مگر روٹی کسی نے نہ دی۔
شام
تک وہ ویڈیو لاکھوں لوگوں تک پہنچ چکی تھی۔
بوڑھی
عورت تک صرف شام کی ٹھنڈی ہوا پہنچی۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Aakhri khabar afsana by Rushna Akhter Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment