Be awaz aurat by Farwa Gull
Short Scens
"سلیم اور انعلم کی لاشیں چوک کے عین بیچ و بیچ پڑی تھیں۔ بھیڑ میں چہ میگوئیاں ہو رہی تھیں کہ یہ سب ہوا کیسے؟ سلیم نے چوہدری کا مطالبہ ماننے سے انکار کیا تھا۔ چوہدری نے دھمکیاں بھی دیں مگر وہ نہ مانا۔ گواہوں کی صورت میں خود کا نام لکھوا دیا۔
چوہدری نے پیسے
کی پیشکش بھی کی مگر سلیم تب بھی نہ مانا۔ چوہدری نے غصے میں آ کر حکم دیا 'سلیم کو
عبرت کا نشان بنا دو تاکہ کوئی اور ہمت نہ کر سکے'۔ انعام جو ڈیرے پر /باپ کو بچانے
آیا تھا، غصے میں ان سے لڑنے لگا۔ چوہدری کے حکم پر دونوں کو مار دیا گیا اور دونوں
کی لاشیں چوہدری کے بندے چوک کے درمیان پھینک گئے۔"
" جنت شدید صدمے اور بے ہوشی میں تھی اسی دوران
دونوں کا کفن دفن ہوا۔ میداں کو تو جیسے سانپ سونگھ گیا، وہ چارپائی سے لگ گئی۔"
Click the link below to download this novel in pdf.
Be awaz aurat by Farwa Gull Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment