Aakhri chaal afsana by Rushna Akhter
Short Scens
"تو
یہ سب... صرف بدلہ تھا؟"
امیر
بہرام نے نفی میں سر ہلایا۔
"بدلہ
تو بہت پہلے پورا ہو گیا تھا۔"
"پھر؟"
"پھر
میں نے ایک تجربہ شروع کیا... میں جاننا چاہتا تھا کہ انسان کو تباہ کرنے کے لیے زہر
زیادہ طاقتور ہے یا لالچ۔
خاموشی
چھا گئی۔
امیر بہرام نے کہا
"میں نے تمہیں صرف دولت دکھائی تم نے خود اپنے رشتے مار دیے۔ میں نے صرف شک کا ایک بیج بویا، تم نے خود پورا جنگل اگا لیا۔ میں نے کبھی تمہیں جرم کا حکم نہیں دیا... ہر فیصلہ تمہارا اپنا تھا۔"
سکندر کی آنکھوں میں پہلی بار خوف نہیں بلکہ اپنی ذات کا سامنا کرنے کی اذیت تھی۔
اس
نے کانپتی آواز میں پوچھا "تو اصل قاتل کون ہے؟"
امیر
بہرام نے شطرنج کی بساط اس کی طرف کھسکائی۔
"یہی
تو آخری چال تھی... اگر تم مجھے قاتل سمجھو تو تم بے قصور ہو جاؤ گے اور اگر خود کو
قاتل مانو تو باقی زندگی زندہ نہیں رہ سکو گے۔"
Click the link below to download this novel in pdf.
Aakhri chaal afsana by Rushna Akhter Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment