Rang e manoos by Zahra Binte Khalid complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Zahra Binte Khalid is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Rang e manoos by Zahra Binte Khalid complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Zahra Binte Khalid All Novels Link
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Short Scens
"جتنی لمبی تم چھوڑتی ہو ، اتنی لمبی
خود ہوتی تو کیا ہی بات تھی۔"
میٹھا سا طنز کا نشتر جاری ہوا تو بریرہ نے کہنی کے بل
ڈرامائی انداز میں اٹھتے ہوئے بولا۔
"دو انچ لمبا ہوکر کیا اکھاڑ لیا ہے تم
نے؟"
مہرماہ نے مسکرا کر اپنی سنہری آنکھوں کو شوخی سے
گھمایا۔ بالوں کی لٹ کو کانوں کے پیچھے اڑستے ہوئے کہنے لگی۔
"دو انچ لمبی ہوتی تو یہ سوال پوچھنا نہ
پڑتا۔"
ہمیشہ کی طرح مہرماہ سرفراز ہاشمی اسے لاجواب کر چکی
تھی۔ اس سے پہلے کہ بریرہ کوئی جواب دیتی، کمرے کا دروازہ ایک دھاڑ سے کھلا تھا۔
دو نمونیوں کی انٹری پر دھماکہ سا ہوا ۔ ایک اور ڈرامائی انٹری۔
"مہرماہ ! بریرہ! تم لوگوں کو معلوم ہے
حویلی میں کیا ہونے والا ہے؟؟"
ان میں سے چھوٹی بہن ارم نے پورے جوش سے اعلانیہ انداز
میں بولا تو بریرہ نے سوالیہ نظروں سے مہرماہ کو دیکھا جو ڈریسنگ سے ٹیک لگائے
اپنے کمرے کو دوبارہ سے خراب ہوتا دیکھ رہی تھی۔ ارم اور فاطمہ کے آنے سے رونق بھی
ساتھ ہی آئی تھی۔ مہرماہ اب ان دونوں بہنوں کی بات کرنے کی منتظر تھی۔ ارم کو
اشارہ کیا تو ارم نے گلہ کھنکار کر باقی تینوں کو متوجہ کیا۔ مگر اس سے پہلے کہ وہ
کچھ بولتی کھلے دروازے کی اوٹ سے دو ایک جیسے چہرے امڈے۔۔
"اوئے! لڑکیوں کے کمروں میں نہیں
جھانکتے نکموں!"
فاطمہ نے ہمیشہ کی طرح عیسی اور موسی کو ٹوک کر بولا تو
وہ دونوں لاپرواہی سے کندھے اچکاتے اب کی بار پورے فخر سے سینا تان کر اندر داخل
ہوئے۔
"اب بول بھی چکو ارم؟"
مہرماہ اور انتظار ؟ کہاں لکھا تھا ؟ وہ انتظار کرنے
والوں میں سے کم از کم نہیں تھی۔
"اچھا سنو! ہم نے سنا ہے کہ پھوپھی آرہی
ہیں، بچوں سمیت! پورا رمضان اور عید گزارنے!"
وہ بریکنگ نیوز نہیں تھی۔ وہ دھماکا تھا۔ سب کا یکجا
"کیا؟"مہرماہ کے اس خوبصورت کمرے میں گونجا تھا۔ کچھ کے "کیا"
میں صدمہ تھا۔ کچھ میں حیرت اور کچھ میں دکھ۔
"اور تو اور گھر کے سارے مرد بھی اس بار
شہروں سے لوٹ کر پورا رمضان حویلی میں گزاریں گے۔"
ارم نے اپنی بڑی بہن فاطمہ کی بات پوری کی تو سب نے ایک
ساتھ سر ہاتھوں میں دیے تھے۔
"ہوگیا رنگ محل کا بیڑا پار!"
Click the link below to download this novel in pdf.
Rang e manoos by Zahra Binte Khalid Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment