Meri kahani by Javeriya Khan
Download free online Urdu books pdf, Free online reading
social, romantic, Urdu novel/afsana
Meri kahani by Javeriya Khan
complete in pdf.
Short Scens
*پہلا سوال: میں کون ہوں؟*
میں اپنے گھر کی سب سے چھوٹی بیٹی ہوں۔ ارے نہیں، سب سے پہلے میں ایک مسلمان ہوں، الحمدللہ۔
اوہو! چلو پھر سے بتاتی ہوں۔
میں اپنے گھر کی چھوٹی بیٹی ہوں۔ مجھ سے بڑی ایک بہن ہے، پھر میرے بعد ایک چھوٹا بھائی ہے، یعنی میں ایک "مڈل چائلڈ" ہوں۔
اگر
بات کی جائے میری زندگی کے سترہ سالوں کی، تو یہ کہنا بہتر ہوگا کہ میں بہت غیر سنجیدہ
اور نادان تھی۔ کیونکہ ہم اکثر اپنی غلطیوں کو یہ کہہ کر چھپا دیتے ہیں کہ "ہم
چھوٹے تھے"۔ لیکن اللہ تعالیٰ نے ہمیں عقل جیسی عظیم نعمت عطا کی ہے تاکہ ہم ہر
چیز پر غور و فکر کریں۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Meri kahani by Javeriya Khan Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment