(Current Part 1)
Shaitani Charkha by Nagina Abdul Qadeer complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Nagina Abdul Qadeer is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Shaitani Charkha by Nagina Abdul Qadeer complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Short Scens
’’کیسی ہو زرغونہ؟ کتنی بڑی ہو گئی ہو، ماشاءاللہ۔۔۔۔‘‘ اس نے جتنی
اپنایت سے پوچھا میں نے اتنی ہی بےروخی سے جواب دیا۔
’’ٹھیک ہوں اور ظاہر سی بات ہے انسان وقت کے ساتھ بڑا ہی ہوتا ہے۔ دائم بھائی!‘‘ اس کا جواب سنے بغیر میں ڈرائنگ روم کی طرف بڑھ گئی۔ کمرہ کھچا کھچ مہمانوں سے بھرا تھا۔ پھوپھو، چاچو اور ان کے گھر کا ایک ایک فرد، سلام دعا کے بعد فوراََ اپنے کمرے میں چلی آئی۔ صاف سی بات ہے مجھے اپنے بابا کی سائڈ کچھ پسند نہیں۔ رات ہوئی تو کتاب کھولی، دور کہیں دوسری بار چرخہ گھمایا گیا۔ شروع سے ہی کہانی کافی دلچسپ لگی، میں اپنے بیڈ پر اوندھے منہ لیٹی پڑھنے میں مشغول تھی۔ چند صفحات آگے بڑھنے کے بعد، اس کتاب میں کچھ ایسا لکھا تھا جو نہ صرف غیر ادبی بلکہ ناشائستہ مواد، غیر مہذب مناظر کی منظر کشی کی گئی تھی۔ پڑھتے ہی میں نے اسے تصور کرنا شروع کر دیا۔ ایک لمحے کے لیے میرا دل دہل گیا اور میں نے فوراً کتاب زور سے بند کر دی، مگر اگلے ہی پل، جیسے کسی انجانے کھنچاؤ کے تحت، میں نے دوبارہ کتاب کھولی، شیطان دور بیٹھا مسکرا رہا تھا، وہ چرخے کو ایک اور چکر دے چکا تھا۔ اِس بار کا چکر پہلے سے بھی زیادہ مضبوط تھا۔ پھر کیا تھا، ایک رات میں ہی میں نے کتاب پڑھ لی پوچھوں کیوں؟ کیونکہ مجھے وہ سب پڑھ کر مزہ آنے لگا۔ شیطان تیسرے چکر میں کامیاب رہا۔ ہاں! مجھے اندھیروں کا مسافر بنا کر وہ جیت گیا۔ اگلے دن سو کر اُٹھی تو سر بھاری ہو رہا تھا۔ مجھے لگا شاید اتنی موٹی کتاب پڑھنے کی وجہ سے ہے لیکن میں غلط تھی وہ تو کل رات کے گناہ کا بوجھ تھا۔ خیر! ناشتہ کرکے میں لان میں آگئی اور موبائل پر اُسی لکھاری کی اور تحریروں کو سرچ کرنا شروع کیا۔ میری خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں تھا یہ جان کر کے اُس لکھاری کی چار پانچ کتابیں اور بھی ہے۔ کہیں نہ کہیں میرا ضمیر نے ملامت کیا، مگر شیطانی چرخہ رکنے کا نام نہیں لے رہا تھا۔ ضمیر چیخ رہا تھا، مگر شیطانی چرخہ بے لگام تھا۔ میں اپنے کمرے میں آئی اور بیگ اُٹھا کر ڈرائیور کے ساتھ اُسی مال چلی گئی۔ مجھے ان فحاش کتابوں کے ساتھ دیکھ کر کہیں دور شیطان کا قہقہہ گونجا، ایک اور چکر مکمل ہوا۔ شیطان کا چرخہ مسلسل گھوم رہا تھا اور میرے گناہ دھاگے کی صورت میں دوسری طرف لپیٹے جا رہے تھے، جب جب گناہ کرتی، چرخہ تیز تیز گھمایا جاتا، اور ہر چکر میری روح کو مزید تاریکی میں دھکیل دیتا۔ اب یہ سلسلہ شروع ہو گیا۔ میں ان بے مقصد کہانیوں کو پڑھتی اور خود کے ساتھ ریلیٹ کرتی۔ میں اب اس اندهیری دنیا کا حصہ بن چکی تھی۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Download Link (All Episodes)
Online Reading (All Episodes Links)
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment