Main bhi insan hoon afsana by Kainat Shahid
Short Scens
" کہتے ہیں جب کسی گھر اولاد پیدا ہوتی ہے تو والدین کو چاہیے کہ وہ اپنے رب کا شکر ادا کریں کہ ان کو اولاد جیسی نعمت سے نوازا گیا ہے لیکن کیا بس کسی لڑکی یا لڑکے کی پیدائش پر ہی رب کا شکر ادا کرنا چاہیے ؟ اگر کوئی ایسی اولاد پیدا ہو جس کا شمار ان دونوں جنس میں نہ ہو تو کیا اس کو دھتکار دینا چاہیے ؟
اگر تو اس کو دھتکار دینا چاہیے تو پھر اسکو
جینے کا حق بھی کیوں ہو؟ پیدائش ہوتے ہی خود گلہ دبا کر مار دو کم از کم وہ موت آسان
تو ہو گی ورنہ یہ معاشرہ تو نجانے کتنی بار ہم جیسوں کو مارتا ہے۔ کبھی زبان سے تو
کبھی ہاتھ سے۔" وہ آج پھر اپنی ڈائری پر لکھ رہا تھا اور آنسو اس کا چہرہ بھگو
رہے تھے ۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Main bhi insan hoon afsana by Kainat Shahid
Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment