Allah Miyan ko chitthi afsana by Mahain Baloch Download pdf

 


Allah Miyan ko chitthi afsana by Mahain Baloch


Download free online Urdu books pdf, Free online reading

social, romantic, Urdu novel/afsana

Allah Miyan ko chitthi afsana by Mahain Baloch

complete in pdf.

Short Scens

" مجھے پیسے نہیں چاہئے۔۔ کیا میرا کام کرو گے؟" اسکی بات پر احمد نے اثبات میں سر ہلایا۔

"اللہ میاں کو میری طرف سے خط لکھو گے؟" اس کے سوال پر احمد کو حیرانی ہوئی۔ وہ بھلا اللہ کو خط کیسے لکھ سکتا تھا اور اگر لکھ بھی لیتا تو پہنچاتا کون؟ اسے امی نے بتایا تھا کہ ہم نماز اور دعا کے ذریعے ہی اللہ سے بات کر سکتے ہیں۔

" تم نے اللہ کو کیا کہنا ہے؟" احمد کو جاننا تھا کہ وہ اللہ کو کیوں خط لکھ رہا ہے۔

" تم کاغذ قلم نکالو میں بتاتا ہوں۔" اس کا چہرہ بے تاثر تھا۔۔یا پھر احمد اسکا چہرہ نہ پڑھ پایا۔ اس نے اپنا بستہ نیچے رکھا اور کاپی ، پین نکالی۔

" لکھو۔۔

 اللہ میاں۔۔ !

جب مجھ سے میرے والدین لینے تھے تو مجھے بھی لے جاتے۔۔۔میں یہاں نہیں رہنا چاہتا یہاں سب لوگ گندے ہیں۔۔ پرسوں سے میرے حصے کا کھانا بشیر کھا رہا ہے ، میں نے اسے کہا کہ یہ میرا کھانا ہے تو کہتا ہے کہ میں استاد جی کو بتا دوں گا کہ تم انکی گڑ چوری کرکے کھاتے ہو۔۔ 

Click the link below to download this novel in pdf.


DOWNLOAD LINK


Allah Miyan ko chitthi afsana by Mahain Baloch

Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment