Kiyun afsana by Rimsha Riaz
Short Scens
"کہتے
ہیں تاریک چیزیں روشنی میں زیادہ دکھائی دیتی ہیں۔"
"مگر
کیا ہو دیکھنے والے اندھے ہوں؟".
میں
ایک تجزیہ کار ہوں، لکھاری ہوں، کبھی کبھار شعر بھی کہہ دیتی ہوں۔ یہی میرا ہنر ہے
اور یہی مجھے سمندروں کی گہرائی جیسا علم عطا کرتا ہے اور وہیں مجھے تاریک داستانوں
سے روشناس کرواتا ہے۔
"تم
میرے ملک کے خلاف کیوں غلط پوسٹ لگا رہی ہو؟ تمہیں سکون نہیں آتا؟" میں اس سے
الجھ پڑی۔
"تم
بھی تو میرے دیش کے خلاف لگاتی ہو، میں نے کچھ کہا!" اس کا برہمی سے جواب آیا۔
میرا ماتھا ٹھنکا۔ پیشانی پر شکن آئی۔ پھر میں نے جبڑا بھینچ کر نیا میسج لکھا۔
"تم
اپنے ملک کا گھناؤنا چہرہ چھپانا چاہتی ہو، رائٹ؟" میں اس پر ہنسی تھی۔
کیونکہ
کبھی ڈاکٹر کا مرڈر ہوا، کبھی جین زی شراب پی کر سڑکوں پر ٹن ہو گئی، کبھی لڑکی نے
ڈرم میں لاش ڈال دی تو کبھی کسی نے بیوی کو گھر کے اندر ہی دفنا دیا۔ کبھی کسی فی میل
سلیبرٹی کی لیک ویڈیوز ۔۔
باپ
نے بیٹی کا گلا کاٹ کر ہاتھ میں لہرایا، بہن نے بھائی سے شادی کر لی، باپ نے بیٹی سے
شادی کر لی، دیور بھابی کے ناجائز تعلقات۔ نہ جانے کیسی کیسی خبریں تھیں۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Kiyun afsana by Rimsha Riaz Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment