Hawa ki khawahish afsana by Momina Azam
Short Scens
"آدم۔۔
وہ۔۔ کیا آپ بارات گاڑی پر لا رہے ہیں؟" حوا بولی۔
"مطلب؟"
آدم کی الجھن زدہ آواز گونجی۔
"مطلب
آپ گھوڑے پر آئیے گا۔"
"کیا
مطلب حوا؟"
"مطلب
یہ کہ آپ سیاہ گھوڑے پر آئیں گے اور ایک اور بات آپ کے دوست تو ہیں ناں؟"
"جی
ہیں؟"
"کتنے
دوست ہیں آپ کے؟"
"دو دوست ہیں۔"
"ٹھیک ہے۔ آپ کے دونوں بھائی اور دو دوست بھورے
گھوڑوں پر آئیں گے۔" حوا بولی۔
"اوکے
ٹھیک ہے۔ میں سیاہ گھوڑے پر اور میرے دوست اور بھائی بھورے گھوڑوں پر آجائیں گے پھر؟"
آدم رضامندی ظاہر کرتے ہوئے بولا۔
"اب آپ میری بات سنیں۔ آپ سب سے آگے سیاہ گھوڑے
پر، آپ کے پیچھے چار بھورے گھوڑے ہونگے جن پر آپ کے بھائی اور دوست ہونگے۔ اس کے پیچھے
گاڑیاں جن میں مرد و خواتین اور بچے اور بزرگ ہونگے ٹھیک۔۔۔؟" حوا نے پوچھا۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Hawa ki khawahish afsana by Momina Azam
Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment