Baraat, Kichad aur Saeeda afsana by Munazza Niaz Download pdf

 


Baraat, Kichad aur Saeeda afsana by Munazza Niaz


Download free online Urdu books pdf, Free online reading

social, romantic, Urdu novel/afsana

Baraat, Kichad aur Saeeda afsana by Munazza Niaz

complete in pdf.

Short Scens

" ارے کیا ہو گیا تم دونوں کو۔ دیکھ کر تو چلتیں۔ دِکھ نہیں رہا کہ پورا راستہ کتنا خراب ہے۔"

وہ ان کے پاس انہیں پانی سے نکالنے کی کوشش کر رہی تھیں۔

" ساجدہ! اری او سعدیہ۔ ادھر آؤ۔ بچیوں کو ساتھ ساتھ لے کر چلو۔ دیکھو بے چاریاں سیدھا ٹھنڈے پانی میں جا گری ہیں۔"

انہوں نے جھنجھلا کر دونوں بہنوں کو پکارا۔ کچھ اور خواتین بھی ان کی مدد کو آئیں۔ اب دونوں ان کے سامنے کھڑی سردی سے کانپ رہی تھیں۔ سعدیہ اور ساجدہ دونوں نے اپنی اپنی چادریں اتار کر ان کے گرد لپٹا دیں۔ فلحال یہی اس وقت موجود تھیں۔

" ماؤں کے ساتھ ساتھ چلنا اور دیکھ کر۔ معلوم ہو پھر سے اندھوں کی طرح نکل پڑی ہو۔"

انہوں نے منہ بنا کر کہا۔

ابھی کہہ کر وہ سامنے کی طرف مڑی ہی تھیں کہ انہیں کچھ دور روشن سی کوئی چیز آسمان کی طرف اڑتی ہوئی نظر آئی۔ اگلے ہی پل ٹھاہ کر کے زمین پر گری۔ وہ کچھ اور نہیں بلکہ کیمرہ تھا۔ دراصل مووی والے کا پاؤں کیچڑ پر پھسلا تھا۔ کیمرہ اس کے ہاتھ سے نکل کر اچھلا اور وہ خود بیچارا کمر کے بل دھڑام سے گرا تھا۔

" ہائے اللہ جی یہ سب کیا ہو رہا ہے۔" 

انہوں نے گہری سانس بھر کر جیسے افسوس سے کہا تھا۔

Click the link below to download this novel in pdf.


DOWNLOAD LINK


Baraat, Kichad aur Saeeda afsana by Munazza Niaz

Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment