Mohabbat ek marham by Saifullah Roshan Complete novel


Mohabbat ek marham by Saifullah Roshan complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.


Mohabbat ek marham by Saifullah Roshan complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Saifullah Roshan All Novels Link

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

1.    You will see 3 download links in every post. Click it any of them.

5.    You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.

6.    Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Short Scens

بڑے صحیح کہتے ہیں کہ  سب کو اپنے کام خود کرنے چاہیے ورنہ سستی آتی ہے ۔دیکھے نا اب میں نے جیسے ہی آپ کو منع کیا کیسے جھٹ پٹ سے کھڑی ہو گئیں آپ ___ اب ایسے ہی 160 کی سپیڈ سے اپنی بکس بھی اٹھائیں اور اپنی سیٹ پر بیٹھ جائیں ۔

ویٹ ویٹ ویٹ _____ کیا کہا آپ نے ؟ انکار ___ یہ انکار کیا ہے آپ نے مجھے ___ کسی کے سر پر بکس مارنے کو انکار کہتے ہیں آپ ؟

Responsibilities Of Youth _____ وہ چبا چبا کر بولا تھا ۔آئیے تو دیکھتے  ہیں کہ ہمارے   پیارے قائد نے کیا میسج چھوڑا ہے آپ کے لیے ۔ ہری اپ ____ آ جائیں جلدی سے ۔

وہ کہتے ہوئے واپس اپنے روسٹرم کی طرف چلا گیا ۔اوکے کلاس لیٹس سارٹ اور نیو لیسن _____

ایک منٹ ایک منٹ ! تو کیا یہ اسکا نیا ٹیچر تھا اوہ میرے خدا یہ کیا چیز بھیج دی آپ نے ہمارے لیے دل ہی دل میں دہائیاں دیتی وہ اپنے سیٹ کی طرف بڑھی ۔سبق تو میں تمہیں سکھاؤں گی مسٹر *what is the power of youth*  ۔

شیریں نے بھی دل ہی دل میں عہد کیا ۔

مس لیزی____ اس نے شیریں کو متوجہ کیا ____ میں ___؟ ہاں تم ____ کیا لگتا ہے آپ کو اس یونٹ میں قائد نے کیا میسج چھوڑا ہو گا یوتھ کے لیے ____

وہ ____ میں ____ تو ابھی آئی ہوں ____ مجھے کیا پتا ؟ وہ جو ابھی اس کے مس لیزی کہنے پر آگ بگولہ ہو رہی تھی یکدم ہی گھبرا گئی ۔

تو پھر کھڑی رہیں اور غور سے سنیں جو میں پڑھاؤں گا تاکہ آپ کے بھی اس دماغ میں کچھ بیٹھ جائے ۔اس کی جلی بھنی سی شکل دیکھ کر وہ دل ہی دل میں مسکرا دیا ۔

💕💕💕💕💕💕

اپیا ___ آپ ٹھیک تو ہیں ناں ____ وہ ابھی کالج سے واپس آئی تھی ۔اپیا کو روتا دیکھ کر فوراً ان کے پاس چلی آئی ۔

اور یہ کیا ہوا ؟ وہ انکے پاؤں دیکھ کر بولی ۔بابا سے فیس مانگی تھی میں نے کل آخری تاریخ ہے نا اس لیے____ رابعہ نے مسکراتے ہوئے کہا ۔طنزیہ مسکراہٹ ____ !

افففف اپیا ____ اس نے ایک نظر اسکے جلے پاؤں اور ایک نظر کانچ کے ٹکڑوں کو دیکھتے ہوئے کہا ۔حد کرتی ہیں آپ بھی ۔ بابا سے فیس مانگنے کی ضرورت تھی ہی کیا آپ کو ؟ شیریں نے الٹا اسی سے سوال کیا ۔

تو کس سے مانگتی پھر ؟ رابعہ نے حیرت سے دیکھا اس کو ۔

چھوڑیں آپ اسے ____  اب آپ نے وہ ہی کرنا ہے جو میں آپ سے کہوں .

اچھا جی اور وہ ہے کیا ؟____ اب رابعہ دلچسپی سے اسے دیکھنے لگی ۔

وہ سب بعد میں ___ پہلے ذرا میں آپکے پاؤں پر آئنمنٹ تو لگا لوں ۔میری پاگل اپیا 

Click the link below to download this novel in pdf.


DOWNLOAD LINK


Mohabbat ek marham by Saifullah Roshan Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment