Raaz e Nijaad by Zahra Binte Khalid complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
Zahra Binte Khalid is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Raaz e Nijaad by Zahra Binte Khalid complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
Zahra Binte Khalid All Novels Link
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Short Scens
"امید کرتا ہوں کہ
پیسے پہنچ گئے ہوں گے۔"
وہ کوئی بھاری مردانہ
آواز تھی۔
"یہ بتانے کے لیے تو
تم نے بالکل فون نہیں کیا محسن۔ کام بولو۔"
وہ سنگھار میز سے نائٹ
کریم اٹھاتی اپنے چہرے پر لگا رہی تھی۔ بھوری آنکھیں، تیکھے اور سرد نقوش۔ سیاہ
بالوں میں ایک لال رنگ کی لٹ اس کے بالوں کو پرکشش بنا رہی تھی۔
"ایک اور کام
ہے۔"
دوسری جانب سے آواز ابھری
تو اس کے چہرے پر طنزیہ مسکراہٹ نے گھیرا کیا۔
"میں بول چکی ہوں۔
یہ آخری کیس تھا جو میں نے تمہارے کہنے پر حل کیا۔ آئیندہ مجھ سے رابطہ کیا تو
تمہارا کیس تھانے کے درازوں میں بند ملے گا۔"
مصفرہ نے کہتے ہوئے فون
پر لال بٹن دبا کر رابطہ منقطع کر دیا۔ اسے اپنے کام میں مداخلت کرنے والے لوگ
نہیں پسند تھے۔ اور محسن اس پر رعب جمانے کے ساتھ ساتھ اس کے کام میں مداخلت بھی
کرتا تھا۔ مصفرہ مغل کسی کی حکمرانی خود پر برداشت کرے؟
وہ کمرے سے باہر نکلی اور
کچن میں گھستی اپنے لیے کچھ اچھا سا کھانے کے لیے بنانے لگی۔ گھر چھوٹا مگر
نفیس تھا۔ کچن کی سفید شیلف پر نفاست سے سامان سجا تھا۔ وہ مسکراتی ہوئی خود
کو ایک مزے دار کھانے سے سرو کرنے جا رہی تھی۔ لاؤنج کے ٹیبل پر چیز پاستا
اور کولڈڈرنک رکھتی وہ دھپ سے صوفے پر سکون سے بیٹھی تھی اور ٹی وی آن کر گئی تھی۔
وہ اپنے ہر کیس کے کامیاب ہونے کے بعد ایسے ہی خود کو شاباشی دیا کرتی تھی۔
آرام سے کھانے کے بعد جب
وہ اپنے کمرے میں داخل ہوئی اور سنگھار میز پر پڑا موبائل اٹھایا تو سامنے ایک
میسج جگمگا رہا تھا۔کسی انجان نمبرسے۔۔۔۔۔۔۔
"Hello Red Lady.”
وہ جواباً آبرو اٹھا گئی
تھی۔ ریڈ لیڈی؟؟ سیریسلی ؟؟
اس نے جواباً سوالیہ نشان
بھیجے تھے اور چلتی ہوئی بستر پر آبیٹھی تھی۔ جواب فوراً آیا تھا۔
"تو آپ ہیں مشہور
ڈیٹیکٹوو ریڈ لیڈی جو کہ میرے اندازے کے مطابق بالکل بھی مشہور نہیں ہیں۔"
مصفرہ نے اس کی بات پر
آبرو اٹھائے تھے اور پھر لکھنے لگی۔
"تم جو کوئی بھی
ہو۔۔ اس چیز سے تمہارا مطلب ؟"
ایسا پہلی بار ہوا تھا کہ
کوئی اس کے سامنے مشکوک ہورہا تھا۔
"لینڈ لیڈی کیس۔۔۔۔
یہی تمہاری شہرت کی وجہ تھا نا؟"
موصوف نے اس کے سوال کو
کسی خاطر میں نہیں لیا تھا۔ اس نے بستر میں اپنے پاؤں گھسائے تھے اور کہنے لگی۔
"تم جو کوئی بھی ہو
مدعے پر آؤ۔"
Click the link below to download this novel in pdf.
Raaz e Nijaad by Zahra Binte Khalid Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
0 comments:
Post a Comment