Me aur ammi afsana by Haya Fatima Download pdf

 


Me aur ammi afsana by Haya Fatima


Download free online Urdu books pdf, Free online reading

social, romantic, Urdu novel/afsana

Me aur ammi afsana by Haya Fatima

complete in pdf.

Short Scens

"تم میرے گھر میں کھیل لو، باہر کھیلوگے تو محلے والے تنگ ہوں گے۔ "

تعجب کی بات ہے آج سے پہلے تو اپنے دروازے کے سامنے بھی بھٹکنے نہ دیتے تھے اور آج…  آج تو اندر بلا رہے تھے، وہ بھی محلے والوں کی فکر میں۔ حیران ہونا بنتا تھا۔

ہماری گلی میں سب سے بڑا مکان شمس صاحب کا ہی تھا۔ اور گلی میں سب سے زیادہ امیر بھی وہی تھے۔ وہ بہت مطلبی اور مغرور قسم کے آدمی تھے۔

ظہر کی اذان ہوتے ہی جب میں وضو کرکے، ٹوپی لگا کر باہر نکلا ہماری گلی میں رہتے سارے مرد اپنے کام چھوڑے مسجد کی طرف جا رہے  تھے ۔

میں یہ دیکھ کر دم بخود رہ گیا۔ آج تو جمعہ بھی نا تھا، پھر ان سب کو اچانک کیا ہوا۔

مگر یہ لوگ نماز پڑھنے جا رہے ہیں تو آخر مجھے کیا مسئلہ ؟ یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ سب نیک اور نمازی بن جائے،اور مجھ پر بھی رحم کھائیں۔ 

Click the link below to download this novel in pdf.


DOWNLOAD LINK


Me aur ammi afsana by Haya Fatima Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment