Meri jan mahnoor short story by Mirha Khan
Download free online Urdu books pdf, Free online reading
social, romantic, Urdu novel/afsana
Meri jan mahnoor short story by Mirha Khan
complete in pdf.
Short Scens
وہ
کسی ہجوم میں تھی، مگر مجھے لگا جیسے وہ صرف میرے لیے وہاں آئی ہو۔
اس کی موجودگی نے کمرے کی ہوا بدل دی تھی۔
ہم
نے بات نہیں کی تھی اس دن۔
بس
نظر ملی تھی۔ اور بس...
دل نے دل کی بات سن لی تھی۔
کہتے
ہیں نا کہ روحیں پہچان لیتی ہیں ایک دوسرے کو۔
شاید
اسی لیے اس پل مجھے لگا جیسے میں برسوں سے اسے جانتی ہوں۔
جیسے کوئی کمی تھی جو اب پوری ہو گئی۔
اور
دل کے کسی کونے سے آواز آئی:
*"یہی
احساس تو محبت ہے۔"*
Click the link below to download this novel in pdf.
Meri jan mahnoor short story by Mirha Khan
Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment