Khamosh Ta'aqub by Sahar Fatima Tahir (Current Episode 1) Download pdf

(Current Episode 1)

Khamosh Ta'aqub by Sahar Fatima Tahir complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.


Sahar Fatima Tahir is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.


Khamosh Ta'aqub by Sahar Fatima Tahir complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Sahar Fatima Tahir All Novels Link

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

1.    You will see 3 download links in every post. Click it any of them.

5.    You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.

6.    Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Short Scens

" کیا آپ لوگ میرے لیے کوئ گفٹ لاۓ ہیں "

اب وہ اپنے ماں باپ کے گلے لگ رہی تھی

"ہاں لیکن تمہیں کیسے پتا "

شاہد حسین بولے تھے اور انہیں میرال کا جواب بھی معلوم تھا

" مجھے سب پتا ہوتا ہے "

شاید یہ عمرحیات کا اثر ہی تھا اس کی بات پر وہ سب مسکراۓ تھے 

" ہا ں ہاں ، پتا ہے ہمیں  "

زمل میرال کے سامنے آتے ہوۓ بولی اور اس کے سامنے ایک گفٹ کیا میرال کو پتا تھا اس کے اندر کیا ہی ہوسکتا ہے

" یہ تمہارے لیے ہمیں پتا تھا تم یہ لیے بغیر نہیں مانو گی "

میرال نے اس کے ہاتھ سے وہ گفٹ پکر لیا اور اسے کھولنا شروع کیا اس  گفٹ کے اندر سے تین ناولز نکلے تھے ان تینوں کی جانب سے ایک ایک

یہ دیکھ کر اس کا دل باغ باغ ہو گیا تھا لیکن پھر بھی دل کا ایک کونا اداس بیٹھا تھا

" یہ اچھا کام ہے اب جب مجھے ناولز چاہیے ہونگے میں آپ لوگوں سے ناراض ہو جایا کروں گی "

اس نے مسکراتے ہوۓ کہا تھاآمنہ شاہد اس کے کمرے سے جاچکی تھیں کیونکہ انہیں کھانے کی تیاری کرنی تھی جبکہ شاہد حسین اس کے بیڈ پہ بیٹھے اسے بڑے غور سے دیکھ رہے تھے اس دفعہ میرال کی آنکھون میں وہ چمک نہیں تھی جو ناولز کو دیکھ کر آتی تھی 

" آئندہ  ہم آپ کو کوئ گفٹ نہیں دیں گے "

" اچھا اچھا چلو جاؤ اب تم اپنے کمرے میں "

" جا رہی  ہوں "

میرال نے وہ ناولز اپنے سٹدی ٹیبل پر رکھے اور شاہد حسین کے پاس آکر بید پہ بیٹھی

" کیا آپ کو کوئ مسلہ ہے یا کوئ پریشانی ہے میں آپ کا والد ہوں آپ مجھے بتا سکتی ہیں "

شاہد حسین لاہور میں اک بینک مینیجر تھے وہ پہلے کراچی میں ہی جاب کررے تھے لیکن پھر ان کی برانچ والوں نے ان کا تبادلہ لاہور کر دیا تھا تب سے وہ لاہور میں رہتے تھے اور مہینے میں اک دو دفعہ ہی آتے تھے

میرال کی اپنی مما سے اتنی نہیں بنتی تھی جتنی شاہد حسین سے بنتی تھی وہ ان سے ہر بات کہ دیتی تھی وہ اچھے خاصے اندرسٹیندنگ باپ تھے جیسے کہ اک لڑکی کے باپ کو ہونا چاہیے

" بابا آپ کو پتا ہے میں نے آج کس کو دیکھا تارکول کی سڑکوں پہ "

اب اس نے اپنا سر ان کے کندھے سے ٹکا لیا تھا

"کس کو "

وہ آہستہ آہستہ سے اس کا سر تھپک رہے رہے تھے

" اسی کو بابا جو آج سے دو سال پہلے چھوڑ کر گیا تھا "

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link (All Episodes)

Episode 1

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1

Khamosh Ta'aqub by Sahar Fatima Tahir

 Epi 1 Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment