Waar afsana by Warda Ahmad
Download free online Urdu books pdf, Free online reading
social, romantic, Urdu novel/afsana
Waar afsana by Warda Ahmad
complete in pdf.
Short Scens
"میں
تم سے بے حد نفرت کرتا ہوں، میں تمہیں چھوڑ کر جا رہا ہوں!" وہ لڑکا بے رحمی سے
اسے دھکا دیتے ہوئے بولا۔
وہ
اس کے قدموں میں گڑگڑانے لگی اور روتے ہوئے بولی: "پلیز… خدا کے لیے مجھے یوں
نہ چھوڑو، میں تباہ ہو جاؤں گی، میرا سب کچھ تم ہو۔" وہ اس کا پاؤں پکڑ کر گڑگڑانے
لگی۔
لیکن
وہ لڑکا بہت بے رحم تھا۔ اس نے کہا: "مجھے فرق نہیں پڑتا، دفع ہو جاؤ تم۔"
اور وہ یہ کہہ کر اس لڑکی کو اندر سے توڑ گیا تھا۔
وہ
اس لڑکے کو اپنے سے دور جاتے دیکھنے لگی اور بے حد روتی چلی گئی۔
Click the link below to download this novel in pdf.
Waar afsana by Warda Ahmad Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment