(Current Episode 1 to 6)
Taqat by KSA complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.
KSA is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.
Taqat by KSA complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.
How To Download
All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.
1. You will see 3 download links in every post. Click it any of them.
5. You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.
6. Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.
If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.
Short Scens
میں
تمہیں رات کو بلایا تم نے جواب نہیں دیا۔۔ اوہ اس کے ساتھ بیٹھی تھی جب کے مقابل ابھی
بھی ویسے ہی چپ تھا
Do
you speak Urdu or English--!
وہ
لڑکی جواب نا پا کر بولی تھی
اس
نے اب نظریں نیچے کی تھی اور ٹانگیں سیدھی کی تھی لڑکی کی بھی ٹانگیں سیدھی تھی پر
اس کی ٹانگیں اس کے گھنٹے تک ہی ختم ہو جاتی تھی مطلب وہ
اس
قد میں چھوٹی تھی بہت لڑکی پھر جواب نا پا کر خاموشی اختیار کر لی تھی کچھ دیر ایسے
ہی زمین کو دیکھتی رہی پھر آنکھیں اس کی طرف کی
تم
یہاں کیوں ہو کیا تمہاری فیملی کو بھی مار دیا انہوں نے۔۔؟ شاید وہ ہار نہیں مانتی
تھی تم مجھ سے بات کر لو پلیز ۔۔ ! وہ اب اس کے کندھے پر سر رکھ گئی تھی مقابل کافی
حیران ہوا تھا اس نے چاہتے ہوئے بھی اسے پیچھے نہیں کیا تھا وہ ویسے ہی اسے سب بتاتی
جا رہی تھی تمہیں پتا ہے میرے ما بابا میری تین بہنیں میرا بھائی سب مارے گئے پتا نہیں
مجھے کیوں زندہ رکھا مجھے بھی مار دیتے میرے
بابا کا کیا قصور تھا بس اتنا کے وہ حق کے لیے آواز اٹھا رہے تھے یہ لوگ بہت بڑے ہیں۔۔
! وہ بولتی جا رہی تھی اور بس بولتی ہی جارہی تھی وہ ایسے ہی کچھ دیر بعد چپ ہوئی
تو
تم یہاں سے نکل کر ان بدلہ لینے کا سوچو تم مرنے کا کیوں سوچتی ہو۔۔ ! وہ شخص بولا
تھا اس کی آواز میں الگ سکون تھا میٹھی آواز تھی اس کی وہ لڑکی ایک دم سے حیران ہوئی
سیدھی بیٹھی تھی اس کی جانب منہ کیا اس بار
تم اردو جانتے ہو۔۔ اوہ فورا سے بولی تھی
ہاں
میں اردو جانتا ہوں۔۔ ! وہ اب اس کی آنکھوں میں دیکھ بات کر رہا تھا اس شخص کے منہ
پر اتنے نشان تھے کے اس کی آنکھوں کے سوا ہم کچھ پہچان نہیں سکتے تھے
پھر
جب میں اتنی دیر سے بول رہی تھی تو تم کچھ بولے کیوں نہیں۔۔ اوہ آنکھوں میں امید لیے
بولی تھی
میں ہر اک سے بات نہیں کرتا۔۔ ! وہ سنجیدگی سے بولا تھا
اچھا۔۔ ! وہ روہانسی ہوئی تھی تم یہاں کیوں ہو کیا تمہاری فیملی کو بھی مار دیا۔۔ کچھ دیر کی خاموشی کے بعد پھر وہ بولی تھی
نہیں
میری فیملی کو انہوں نے جان سے نہیں مارا بس زندہ لاش بنا دیا ہے۔۔ ! وہ بہت آرام سے
بولا تھا
Click the link below to download this novel in pdf.
Download Link (All Episodes)
Online Reading (All Episodes Links)
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com

0 comments:
Post a Comment