Zindagi haseen lagny lagi afsana by Muskan Noor
Download free online Urdu books pdf, Free online reading
social, romantic, Urdu novel/afsana
Zindagi haseen lagny lagi afsana by Muskan Noor
complete in pdf.
Short Scens
مت
ہوا کرو تم پر اداسی اچھی نہیں لگتی
جہانگیر
نے دل میں سوچا تھا لیکن بولا تو لفظ دوسرے تھے
میں
جانتا ہوں تم کیوں اداس ہو ،مگر سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا ،ایک وقت آئے گا جب تمہاری زندگی
میں اداسی کا نام و نشان نہیں ہوگا
وہ
تسلی دینے والے انداز میں بولا تو مونا نے اپنی بڑی بڑی آنکھیں حیرت سے پھیلاکر اس
کی جانب دیکھا تھا
کیسے
اس
کی آنکھوں میں سوال درج تھا جسے پڑھ کر وہ حوصلہ افزائی والی نظروں سے اسے دیکھتے مسکرایا
تھا
اور
اس مسکراہٹ نے جیسے مونا کو نئی امید دی تھی ،اور وہ بھی نرمی سے مسکرا دیں تھی
Click the link below to download this novel in pdf.
Zindagi haseen lagny lagi afsana by Muskan Noor
Online Reading
If you still have any problem in downloading plz let us know here.
WhatsApp : 03335586927
Email : aatish2kx@gmail.com
0 comments:
Post a Comment