Parda poshi by Noor Fatimah short story Download pdf

 


Parda poshi by Noor Fatimah short story


Download free online Urdu books pdf, Free online reading

social, romantic, Urdu novel/afsana

Parda poshi by Noor Fatimah short story

complete in pdf.

Short Scens

"پریشے تم,تم میرے لئے دعا کرو گی؟ پلیز تم میرے لیے دعا کرنا کہ تمھارا رب ان لوگوں کا دل پھیر دے"

"تمھارا اور میرا رب ایک ہے آمنہ"

پریشے نے حیرت سے ہلکی سی آواز میں آمنہ سے کہا

"میں جانتی ہوں پریشے,میں جانتی ہوں"

آمنہ بہت سے آنسو اپنے حلق میں اتارتی محسوس ہو رہی تھی مگر پریشے نے اس کو بولنے دیا۔

"میں جانتی ہوں پریشے کہ میرا اور تمھارا رب ایک ہی ہے مگر اللّٰہ تمھاری زیادہ سنتا ہے تم مجھ سے ذیادہ اس کی اطاعت کرتی ہو،اس کو ذیادہ مانتی ہو تو اللّٰہ تمھیں بھی جلدی سنتا ہے پریشے تم،تم اس رب  کے لیے راتوں کی نیند چھوڑتی ہو جب میں خوابِ غفلت کا شکار ہوتی ہوں وہ رب تمھیں اپنی بارگاہ میں کھڑا کرتا ہے صرف اس لیے کہ وہ تمھیں مجھ سے ذیادہ چاہتا ہے۔ تم,تم ایک نیک لڑکی ہو پریشے اسی لیے اللّٰہ تمھاری مجھ سے ذیادہ سنتا ہے"

Click the link below to download this novel in pdf.


DOWNLOAD LINK


Parda poshi by Noor Fatimah short story Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment