Mohabbat to ilham hai by Saifullah Roshan Complete novel


Mohabbat to ilham hai by Saifullah Roshan complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.


Mohabbat to ilham hai by Saifullah Roshan complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Saifullah Roshan All Novels Link

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

1.    You will see 3 download links in every post. Click it any of them.

5.    You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.

6.    Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Short Scens

آپ تینوں میں کوئی ناراضگی ہے کیا .پہل زوہیب نے ہی کی تھی .

مجھے تو کوئی مسئلہ نہیں بس یہ دونوں ہی ناراض ہے مجھ سے .مجھے تو شاپنگ پے بھی نہیں آنے دیں رہی تھیں .

پری اور کشف دونوں آنکھیں پھاڑے جھوٹ سے بھرے ہوۓ اس حقیقی مجسمے کو دیکھ رہی تھیں .

اوہوو !! کوئی مجھے بھی تو بتاؤ ہوا کیا ہے ...میری توبہ جو آئندہ میں کبھی لڑکیوں کے پھڈے میں بولا تو ... 

دوسرا فقرہ دل میں بولا تھا .

وہ نہ اصل میں میری ایک معصوم سی چھوٹی سی خواہش تھی بس جو آپ ہی پوری کر سکتے ہیں صرف .جب میں نے کشف سے اس بارے میں بات کی تو اس نے تو صاف ہی انکار ہی کر دیا .تو بس اسی وجہ سے ......

فاریہ کے چہرے پے بلا کی معصومیت تھی.

وہ تو ٹھیک ہے مگر مجھے یہ تو بتائیں ہوا کیا ....ایک ہی سوال اب وہ الگ طریقے سے تیسری مرتبہ دوہرا تھا .

وہ اصل میں مجھے صائم جی سے شادی کرنی ہے مجھے آپ کی ہیلپ کرنی ہے .

فاریہ نے جی کو تھوڑا لمبا کیا تھا .

کیا یہ وہ ہی لڑکی تھی جس نے ان کی گاڑی کا ٹائر پنکچر کیا تھا اور جس لڑکی پر صائم کو بے تحاشا غصہ آیا تھا اور جس لڑکی کی وجہ سے وہ زوہیب کے ساتھ انہیں خدا خافظ کرنے بھی نہیں آ رہا تھا  .

کیا سوچ رہے ہیں زوہیب بھائی .فاریہ نے انہیں خیالات کی دنیا سے باہر نکالا تھا .

آپ صائم سے محبت کرتی ہیں ...پہلا سوال

نہیں تو !!غیر متوقع جواب

تو کیا اسے پسند کرتی ہیں . 

دوسرا سوال

نہیں تو !! جھنجھلا دینے والا جواب .

تو پھر ہمارے رشتے کے پیچھے کیوں پڑی ہیں .

زوہیب کے سر میں ہلکا ہلکا درد شروع ہو چکا تھا کیونکہ اب وہ اپنے سر کو ہلکا ہلکا پہلی انگلی اور انگوٹھے سے دبا رہا تھا .

کیا مطلب آپ کا !!فاریہ نے اس بار اسے گھورا تھا .

میرا مطلب صائم کی تو منگنی ہو چکی ہے کب کی .اب تو یہ نا ممکن ہے .

زوہیب نے کب کی کو تھوڑا لمبا کیا تھا .

کب کی ... فاریہ نے لال ہوتی أنکھوں کو تھوڑا تھوڑا بھینچا تھا .

بہت پہلے کی. ... زوہیب اب اس جھوٹ کو کتنا کوئی لمبا کرتا اپنا پورا دھیان ڈرایئونگ کی جانب مبذول کر لیا تھا .شاپنگ مال آ ہی گیا تھا بس .

Click the link below to download this novel in pdf.


DOWNLOAD LINK


Mohabbat to ilham hai by Saifullah Roshan

Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment