Raqs e maut by Memona Iqbal (Current Episode 1) download pdf

(Current Episode 1)

Raqs e maut by Memona Iqbal complete novel. The novel is publishing on group of Prime Urdu Novels. Prime Urdu Novels promote new writers to write online and show their writing abilities and talent. We gives a platform to new writers to write and show the power of their words.


Memona Iqbal is an emerging new writer and it's her new novel that is being written for our platform. She has written many famous novels for her readers. These novels will surely grab your attention. Readers like to read her novels because of her unique writing style.


Raqs e maut by Memona Iqbal complete novel is available to download in pdf and online reading. Click the links below to download pdf or free online reading this novel. For better result click on the image to zoom it.
If you like to read other novels of the writer plz click the link below.

Memona Iqbal All Novels Link

How To Download

All novels on the website are available in pdf that can be downloaded in few easy steps mention below.

1.    You will see 3 download links in every post. Click it any of them.

5.    You will see mediafire download page and here click on download button. Your file will start to download and will be saved in your device download folder.

6.    Open your pdf file from your device and enjoy reading it off line.

If you have any difficulty about downloding or reading this novel plz let us know on our social media accounts. You can also comment below to send us your your sugestions and ideas. We will be happy to hear you and reply you as soon as possible.

Short Scens

بھئی اتنی صبح صبح میری یاد کیسے آگئی-  کپ دوبارہ اُٹھا کر لبوں سے  لگاتے کہا-

تُم بھولنے والی چیز ہو-دوسری جانب سے  جواب آیا-

میں  چیز نہیں ہوں-اُس نے بے نیازی  سے کہا-

دوسری جانب جو  بھی تھا وہ ہنسا-

اب بتاؤ اتنی صبح کال کرنے کی وجہ-اُس نے  کافی کا کپ لبوں سے ہٹاتے کہا-

 وجہ تُم بخوبی جانتے ہواسرار قدیر- دوسری جانب سے آواز آئی-

تھوڑا انتظار رکھو-کام ہو جائے گا-اسرار نے   پُر سکونی سے  کافی اندر اُتارتے کہا-

کتنا انتظار کروں  پچھلے   ستائس سال  سے انتظار   نہیں تو کیا ہو رہاہے اسرار قدیرقدرے سختی سے کہا گیا-

لہجہ نرم رکھو-یہ کڑواہٹ  مجھے پسند نہیں سنجیدگی سے  کہا -

میرا صبر جواب دے رہا-اس طاہا کو رستے سے ہٹا ؤ-نہیں  تو  جلد ہی تُمھیں میری لاش ملے گی- دوسری جانب بے صبری سے  جواب آیا-

 کہنا آسان ہوتا ہے کرنا بہت مُشکل-جب تک داؤد طاہا کہ ساتھ ہے اُس کا بال بھی  با کا نہیں  کرسکتے- 

یعنی تُم کہہ رہے ہو کہ   پہلے داؤد کو رستے سے ہٹا نا ہو گا-

کافی سمجھدار ہو -اسرار نے تعریف کی-

اس میں تو کوئی شک نہیں -دوسری جانب سے آواز آئی-

ہاں اور یہ گلز ان کہ بارے میں کیا خیال ہے -اسرار نے کافی کا کپ لبوں سے لگاتے کہا-

کیا کہنا چاہتے ہو تُم-  قدرے حیرانی سے پو چھا گیا-

اگر دورانی خاندان کو رستے سے ہٹانا ہے تو گلز کو بھی ہم نظر انداز نہیں کر سکتے-

مُجھے سمجھ نہیں آرہا تُم کیا کہنا چاہتے ہو؟؟لہجہ حد درجہ سنجیدہ ہو چُکا تھا-

مطلب کہ اب ہم گلز کہ اور دورانی خاندان کہ ذریعے ہی یہ مقدس فریضہ سر انجام  دیں گے-اسرار نے  اپنا منصوبہ  دوسرے جانب   موجود   شخص کو بتایا-

اب تُم  بے فکر ہو جاؤ-  یہ کام   جلد از جلد تکمیل  کو پہنچائیں گے-لیکن اس کہ لیے پوری منصوبہ بندی کرنی ہو گی- تاکہ سانپ بھی  مر جائے اور لاٹھی بھی ناٹوٹے-

دوسری جانب معنی خیز قہقہ  ہوا میں گونجا-جیسے وہ شخص اس کی بات سے محظوظ ہوا ہو-

 میں نے سُنا ہے کہ سیگلز  اپنے بڑے بیٹے کی شادی کرنے والے ہیں-

تُم نے سہی سُنا ہے-دوسری جانب سے آواز آئی-

تو بس اس شادی تک انتظار کر لو-اسرار نے تسلی بخش لہجے میں کہا-

لیکن سُننے میں تو یہ بھی آیا ہے کہ شادی میں ابھی کُچھ ماہ باقی ہیں- دوسری جانب مایوسی  بھرے لہجے میں کہا گیا-

چند ماہ صرف----

ٹھیک ہے-لیکن اس کہ بعد اور  نہیں -یہ کہتے ہی اُس نے  دوسری جانب سے رابطہ مُنقطع ہو گیا-

اسرار نے  فون کان سے ہٹاتے ہی-ویٹر کو   بل پے کیا-اور   دروازے کی جاب بڑھ گئے-

Click the link below to download this novel in pdf.

Download Link (All Episodes)

Episode 1

Online Reading (All Episodes Links)

Episode 1

Raqs e maut by Memona Iqbal Epi 1 Online Reading

If you still have any problem in downloading plz let us know here.

WhatsApp : 03335586927

Email : aatish2kx@gmail.com

Share on Google Plus

About Imran Ali

    Blogger Comment
    Facebook Comment

0 comments:

Post a Comment